اسرائیل سے متعلقہ مصنوعات اور پروڈکٹس اور اسرائیلی کمپنیوں کی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے گا، رانا ثنا اللہ
لاہور ہائیکورٹ کا احتساب عدالتوں کے زیرالتوا مقدمات ترجیحاً نمٹانے کا حکمسائبر سیکیورٹی فرم کے سسٹم میں خرابی سے دنیا بھر میں پروازوں اور بینکنگ کا نظام متاثرکراچی؛ تھیلی میں لپٹی ہوئی دو نومولود کی لاشیں برآمدنظرثانی اپیل اور پی ٹی آئی پر پابندی، ن لیگ کا صدر مملکت کو اعتماد میں لینے کا فیصلہچین نے زمینی سروے کیلئے نئی سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیبچوں میں ٹائپ 1 ذیابیطس اور ذہنی مسائل میں تعلق کا انکشافبین الصوبائی درآمدات و برآمدات پر ٹیکس کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاریملک میں ایک ہفتے کے...
مذاکرات کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا نے کہا کہ تحریک لبیک فلسطین کے مظلوم مسلمانوں پر ہونے والے ظلم کے خلاف احتجاج پر موجود ہے، حافظ سعد رضوی کے فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی امداد اور اسرائیل کی مذمت کے حوالے سے مطالبات تھے، حکومت فلسطین کے مسلمانوں کی مدد کے لئے اپنی کاوشیں بلا تعطل جاری رکھے گی۔
ان کا کہنا تھا کہ غزہ پر حملے کے بعد اسرائیل دہشت گرد ملک کے طور پر سامنے آیا ہے، اسرائیل جنگی جرائم کا مرتکب ہوا ہے، اسرائیل نے معصوم فلسطینیوں کو نشانہ بنایا، نیتن یاہو دہشت گرد ہے، ہمارا اقوام عالم سے مطالبہ ہے کہ اسرائیل کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپریم کورٹ نے کن ارکان کو پی ٹی آئی رکن قرار دیا؟ مختصر تحریری فیصلہ جاری80 میں سے 39 ایم این ایز پی ٹی آئی سے وابستگی ظاہر کر چکے ہیں، باقی 41 ارکان 15 دن میں پارٹی وابستگی کا حلف نامہ دیں: سپریم کورٹ کا فیصلہ
مزید پڑھ »
لائیو: وفاقی حکومت کا پاکستان تحریک انصاف پرپابندی لگانے کا فیصلہحکومت نے فیصلہ کیا ہے سابق صدر عارف علوی، بانی پی ٹی آئی اور سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف آرٹیکل 6 کا کیس چلایا جائے: وزیر اطلاعات
مزید پڑھ »
اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا بانی پی ٹی آئی کا پرانا مسئلہ ہے، وہی ان کے کفیل رہے ہیں: خواجہ آصفسیاست دان کبھی بات چیت کے دروازے بند نہیں کرتے، بانی پی ٹی آئی سے مذاکرات کی پیشکش اب بھی برقرارہے: خواجہ آصف کا اظہار خیال
مزید پڑھ »
اسرائیل کیساتھ جنگ بندی مذاکرات سے دستبردار ہونے کی خبریں، حماس کی تردیداسرائیل کی جانب سے ملٹری کمانڈر محمد الضیف پر ہونے والے حملے کے بعد جنگ بندی مذاکرات سے دستبردار ہو رہی ہے: اے ایف پی کا حماس رہنما کے حوالے سے دعویٰ
مزید پڑھ »
مخصوص نشستوں پر حکومت آگے بھی کچھ کریگی تو آئین کے مطابق اپنا حق لیں گے: وزیراعلیٰ کے پیعمران خان نے مذاکرات سے متعلق جوبات کی ہے وہی پی ٹی آئی کا موقف ہے: علی امین گنڈاپور کی جیونیوز سے گفتگو
مزید پڑھ »
آج کے فیصلے کے 15 دن بعد پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بنے گا: واوڈا کا دعویٰپی ٹی آئی مزید ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگی، فیصلے سے پی ٹی آئی کی مشکلات بڑھیں گی اور بانی پی ٹی آئی جیل میں ہی رہیں گے: سابق وفاقی وزیر
مزید پڑھ »