یرغمالیوں سے متعلق مذاکرات کے لیے اسرائیلی وفد جمعرات کو جائے گا، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو
اسرائیل کے غزہ پر وحشیانہ حملے، ایک ہفتے میں 91 فلسطینی شہید9 مئی کیسز؛ شاہ محمود کی وڈیو لنک کے ذریعے پیشی کی درخواست مستردحکومت عزم استحکام کی طرح بنوں واقعے پر سیاست چمکا رہی ہے، بیرسٹر سیفتمام فلو سے لڑنے والی یونیورسل ویکسین تیاربولیویا میں جان لیوا ٹریفک حادثہ، 16 افراد ہلاک، 14 زخمیبابر اعظم نے اپنے معمولات زندگی سے پردہ اٹھا دیااسرائیل کے غزہ کے وسطی علاقوں پرجاری حملوں کے نتیجے میں 91 فلسطینی شہید...
غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز کے غزہ پرایک ہفتے سے جاری حملوں میں اب تک 91 فلسطینی شہید اور 251 زخمی ہوچکے ہیں۔ اسرائیلی فورسزنے فلسطینی پناہ گزین کیمپ نصیرات پر ایک ہفتے کے دوران 63 بار حملے کیے۔ اسرائیلی بمباری سے متعدد عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں۔ خواتین اور بچوں سمیت اب بھی درجنوں افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں اور ریسکیو اہلکاروں کو ملبے تلے افراد تک پہنچنے سے قاصر ہیں۔ اکتوبر7 ،2023 سے اب تک اسرائیل کے غزہ پرحملوں میں 38 ہزار 983 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جبکہ زخمیوں کی تعداد 89 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے۔
دوسری جانب اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لیے اسرائیلی وفد جمعرات کو جائے گا تاہم انہوں نے اس بارے میں مزید تفصیل نہیں بتائی۔ اسرائیلی وزیراعظم رواں ہفتے امریکا کا دورہ کریں گے۔جرمنی میں پاکستانی قونصل خانے پر افغان شہریوں کا دھاواتنقید کا خوف، فیروز خان کے انسٹاگرام پر دوسری اہلیہ کی تصاویر واپس آگئیںخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس: پاکستان کا غزہ پر اسرائیلی حملے مکمل بند کرنے کا مطالبہاسرائیل غزہ میں ظلم کے پہاڑ توڑ رہا ہے، 37 ہزار فلسطینی شہید ہوچکے، اقوام متحدہ تنازعات سے متعلق اپنی قراردادوں پر عمل درآمد کرائے: وزیراعظم شہباز شریف کا خطاب
مزید پڑھ »
اسرائیل کی ایک ہفتے کے دوران 5 اسکولوں پر بمباری میں درجنوں فلسطینی شہید7 اکتوبر2023 سے شروع ہونے والی جنگ میں اسرائیل غزہ میں اب تک 400 اسکولوں کو بمباری سے تباہ کرچکا ہے
مزید پڑھ »
غزہ: اسرائیل کا سیف زون پر حملہ، ایک خاندان کے 9 افراد سمیت 12 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج نے نور شمس پناہ گزین کیمپ پر بھی حملے کیے جس کے نتیجے میں 6 فلسطینی شہید ہوگئے: عرب میڈیا
مزید پڑھ »
غزہ میں اسرائیل کی بمباری سے 42 فلسطینی شہیداسرائیل کی کارروائیوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 101 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں، وزارت صحت
مزید پڑھ »
کیمپ پر پھر بمباری، 15 فلسطینی شہید: جنگ بندی مذاکرات سے دستبردار نہیں ہوئے، ...مقبوضہ غزہ (این این آئی + نوائے وقت رپورٹ) غزہ شہر میں شیخ رضوان محلے میں ایک گھر پر اسرائیلی حملے میں ایک فلسطینی‘ دوسرے واقعہ میں 14 شہید اور 4 بچے زخمی ہو گئے۔ حماس کے ایک سینیئر اہلکار نے کہا ہے وہ اسرائیل کی جانب سے غزہ میں قتل عام کرنے اور مذاکرات میں اس کے غیر سنجیدہ رویے کی وجہ سے غزہ تنازع پر ہونے والی جنگ بندی کے مذاکرات سے دستبردار نہیں...
مزید پڑھ »
اسرائیل کی غزہ میں اقوام متحدہ کے اداراے اونرا پر بمباری؛ 4 فلسطینی شہید7 اکتوبر سے جاری غزہ پر جاری اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 37 ہزار سے تجاوز کرگئی
مزید پڑھ »