حکومت نے بیرونی قرض کے لیے سر توڑ کوششیں شروع کردیں، جولائی میں صرف 426 ملین ڈالر کا قرض ہی مل سکتا ہے، رپورٹ
حکومت 9 ارب ڈالر کا بیرونی قرض رول اوور کرانے میں ناکام،آئی ایم ایف نے پروگرام موخر کردیاہوائی جہاز میں بیکنگ کرنے کی ویڈیو وائرلافغان بستی میں گھر کی چھت گرنے سے میاں، بیوی جاں بحقکراچی؛ 3افراد کو فائرنگ سے زخمی کرنے کی سہولت کاری میں ملوث ملزم گرفتاربچوں میں دورے پڑنے کا تعلق جینیات سے ہوتا ہے، تحقیقجماعت اسلامی نے جبر کا سہارا لے کر حقیقی رنگ دکھا دیا، ترجمان حکومت سندھ2026 ٹی20 ورلڈکپ میں امریکی ٹیم پاکستان بھی ہرائے گی، آصف کی پیشگوئیحکومت 9 ارب ڈالر کا بیرونی قرض رول اوور کرانے میں...
واضح رہے کہ آئی ایم ایف نے پاکستان سے 7 ارب ڈالر کا نیا معاہدہ کرنے کیلیے چینی، سعودی اور اماراتی کیش ڈپازٹس کو رول اوور کرانے کے ساتھ ساتھ غیر ملکی تجارتی بینکوں سے مزید قرض کے حصول کی 3 شرط بھی عائد کر رکھی ہے، حکومت سعودی عرب سے 5 ارب ڈالر، چین سے 4 ارب ڈالر اور امارات سے ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرانے کیلیے کوششیں کر رہی ہے۔واضح رہے کہ آئی ایم ایف نے ابتدائی طور پر پاکستان کیلیے 7 ارب ڈالر کے قرض پیکیج کی منظوری دینے کیلیے 30 اگست کی تاریخ مقرر کی تھی لیکن مقررہ وقت پر قرضوں کے رول او ور نہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
7 ارب ڈالر قرض کا معاملہ، آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ کا 4 ستمبر تک کا شیڈول جاری، پاکستان کا نام شامل نہیںوزارت خزانہ ستمبر میں آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر کے قرض پروگرام کی حتمی منظوری کیلئے پر امید ہے
مزید پڑھ »
پاکستان کیلئے نئے قرض پروگرام کی منظوری اگلے ماہ تک مؤخردوست ممالک سے 12 ارب ڈالر قرض بروقت رول اوور نہ ہونے کو تاخیر کی بڑی وجہ قرار دیا گیا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »
چین، سعودیہ، امارات کا 12 ارب ڈالر قرض ایک سال کیلیے رول اوور کرنے پر اتفاقرول اوور 3 سے 5 سال چاہتے تھے ، وزیر خزانہ محمد اور نگزیب
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف سے چھٹکارے کے لیے اصلاحات ناگزیر ہیں: وزیر خزانہفچ نے پاکستان کی ریٹنگ کو بہتر کیا ہے ، آئی ایم ایف کے نئے قرض پروگرام سے عالمی سطح پر اعتماد بہتر ہوا ہے: محمد اورنگزیب
مزید پڑھ »
پاکستان نے چین، سعودیہ اور یو اے ای سے قرض کی مدت میں توسیع کی یقین دہانی حاصل کرلییہ رول اوور تین سال کے لیے ہوگا لیکن ہرسال نئے سرے سےکیاجائےگا، تینوں ممالک کی یقین دہانیوں سے متعلق آئی ایم ایف کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے: وزیر خزانہ
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف سے سب سے زیادہ قرض کس حکومت نے لیا؟ قومی اسمبلی کی کمیٹی میں پیش دستاویزات سامنے آگئیںوزارت اقتصادی امور نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں آئی ایم ایف سے قرض لینے کی دستاویزات پیش کر دیں
مزید پڑھ »