'سنگھم اگین' میں کرینہ کپور، دیپیکا، رنویر سنگھ، اکشے کمار، ارجن کپور، جیکی شیروف اور ٹائیگر شیروف شامل ہیں
انتخابی دنگل ختم؛ سیاسی اور مالی بحران کے شکار سری لنکا کا صدر کون ؟گھریلو خواتین کو ہیپناٹائز کرکے لوٹ مار کرنے والی 5 خواتین گرفتارپاکستان میں آئی پی پیز کے گھناؤنے کردار کے ہوش رباانکشافات، چند بااثرخاندانوں کے ہاتھوں حکومت یرغمالجلسوں کے لئے میدان بھرنے کی بجائے عوام کی معاشی حالت بہتر بنانے کی ضرورت ہے، وزیراعظمکیا رونالڈو نے قرآن مجید کی تلاوت کی، حقیقت کیا ہے؟لبنان کو ایک اور غزہ بننے کی اجازت نہیں دے سکتے، سربراہ اقوام متحدہخاران میں سیکیورٹی فورسز کے قریب بم دھماکا؛ 7 افراد زخمیبالی...
بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق، سلمان خان نے اس فلم میں کسی بھی کیمیو کے لیے شوٹنگ نہیں کی ہے اور نہ ہی کسی پروڈکشن ہاؤس نے اس حوالے سے کوئی باضابطہ اعلان کیا ہے۔ اگرچہ سلمان خان ‘سنگھم اگین’ کا حصہ نہیں ہوں گے لیکن وہ ورون دھون کی آنے والی فلم ‘بیبی جان’ میں ایک خاص کیمیو کرتے نظر آئیں گے، جو اس کرسمس پر ریلیز ہوگی۔
‘سنگھم اگین’ دیوالی پر ریلیز ہوگی جس میں کرینہ کپور، دیپیکا پادوکون، رنویر سنگھ، اکشے کمار، ارجن کپور، جیکی شیروف اور ٹائیگر شیروف شامل ہیں جبکہ سلمان خان کی آنے والی ایکشن فلم ‘سکندر’ بھی اگلے سال عید پر ریلیز کی جائے گی۔کترینہ کیف اور شعیب اختر کی دوستی؟ وہاب ریاض کا بڑا انکشافپاکستان میں آئی پی پیز کے گھناؤنے کردار کے ہوش رباانکشافات، چند بااثرخاندانوں کے ہاتھوں حکومت یرغمالپی ٹی آئی کا لاہور جلسہ ختم، وزیر اعلیٰ گنڈا پور نہیں پہنچ سکےخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فلم 'ساجن' کیلئے سلمان خان کا معاوضہ 5 ہزار سے 11 لاکھ تک کیسے پہنچا؟فلم میں سلمان خان، سنجے دت، اور مادھوری ڈکشٹ نے مرکزی کردار ادا کیے تھے
مزید پڑھ »
اجے دیوگن ہالی وڈ سیریز ’انڈیاناجونز‘ طرز کی ایڈونچر فلم بنائیں گےفلم میں اداکار ایک بہادر مہم جو کے کردار میں بھارت کے قدیم جنگلات، اونچی پہاڑیوں اورغاروں کی سیر کریں گے
مزید پڑھ »
سلمان خان فلم 'شعلے'دوبارہ بنانے کے خواہش مند، اپنے لیے کون سا کردار پسند کیا؟اس کردار کو اداکار سنجیو کمار اور امیتابھ بچن بھی کرنے کی خواہش کا اظہار کر چکے ہیں: جاوید اختر
مزید پڑھ »
کنگنا کو قتل کی دھمکیاں، اداکارہ نے پولیس سے مدد مانگ لیکنگنا رناوت اپنی نئی فلم ایمرجنسی میں سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کا کردار نبھارہی ہیں
مزید پڑھ »
'بھارت سے بہت مایوس ہوں'، کنگنا رناوت کا اپنی متنازع فلم ملتوی ہونے پر ردعملفلم میں کنگنا نے سابق بھارتی وزیراعظم اندرا گاندھی کا کردار نبھایا ہے
مزید پڑھ »
'ہمارا ہیرو بوڑھا ہورہا ہے'، سلمان کو سیٹ سے اٹھنے میں مشکل، مداح ویڈیو دیکھ کر افسردہ58 سالہ سلمان خان نے 1999 کی سپر ہٹ فلم ’ہم ساتھ ساتھ ہیں‘ میں سونالی بیندرے کے ساتھ کام کیا تھا جس میں ان کی جوڑی کے خوب چرچے ہوئے تھے
مزید پڑھ »