فلم میں سلمان خان، سنجے دت، اور مادھوری ڈکشٹ نے مرکزی کردار ادا کیے تھے
فلم 'ساجن' کیلئے سلمان خان کا معاوضہ 5 ہزار سے 11 لاکھ تک کیسے پہنچا؟لارنس ڈی سوزا کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم 'ساجن' سال 1991 میں ریلیز ہوئی تھی : فوٹو : ویب ڈیسکبالی ووڈ کے ہدایتکار لارنس ڈی سوزا نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے ماضی کی سُپر ہٹ فلم ‘ساجن’ کے لیے دبنگ اسٹار سلمان خان کو 5 ہزار معاوضے پر سائن کیا تھا۔
اب حال ہی میں ماضی کی بالی ووڈ فلم ‘ساجن’ کے ہدایتکار لارنس ڈی سوزا نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران سلمان خان کے معاوضے میں تیزی سے اضافے کے بارے میں بات کی۔ اُنہوں نے کہا کہ اس اضافے کی وجہ، سلمان خان کی مسلسل بلاک بسٹر فلمیں تھیں، جب میں نے فلم ‘ساجن’ کے لیے سلمان خان کو سائن کیا تو اُن کی فیس 5 ہزار روپے تھی لیکن جب میں نے اُن سے دوسری ملاقات کی تو اُن کی فیس 5 لاکھ روپے جبکہ تیسری ملاقات میں سلمان خان کی ایک فلم کی فیس 11 روپے تک پہنچ گئی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شاہ رخ نے فلم ’پٹھان‘ کی کامیابی کے بعد جان ابراہم کو حیران کر دینے والا تحفہ دیافلم پٹھان نے دنیا بھر سے ایک ہزار کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کیا تھا۔
مزید پڑھ »
جنوبی پنجاب میں 2 کروڑسے زائد بچے اور بڑے تعلیم سے محروم ہونے کا انکشافجنوبی پنجاب کے 16 سال سے کم عمر کے 46 لاکھ 89 ہزار سے زائد بچوں نے اسکول کا منہ تک نہیں دیکھا: ادارہ شماریات
مزید پڑھ »
شاہ رخ پٹھان ہیں، وہ الفاظ کی قیمت جانتے ہیں، وعدے پر قائم رہے: بالی وڈ ہدایتکارشاہ رخ خان ہمیشہ ساتھ کھڑے رہنے والا ایک اچھا دوست ہے جو بڑے دل والا ہے، فلم میں آنے کیلئے کوئی معاوضہ بھی نہیں لیا: ہدایتکار مدثر عزیز
مزید پڑھ »
اسپرن کا کینسر کے خطرات میں کمی سے تعلق کا انکشافتحقیق میں 1 لاکھ 7 ہزار 655 مرد اور خواتین کا تین دہائیوں سے زیادہ عرصہ تک جائزہ لیا گیا
مزید پڑھ »
سلمان خان کی سپر ہٹ فلم 35 سال بعد پھر سنیما گھروں میں ریلیز کی جائے گیبالی وڈ کے سپر اسٹار اور فلم انڈسٹری میں بھائی جان کے نام سے مشہور سلمان خان 3 دہائیوں سے زائد عرصے سے مداحوں کے دلوں پر راج کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
لنڈی کوتل بازارکے بوسیدہ مکان میں قائم خیبر کیوکیشن کراٹے سینٹر کے بارے میں جانیےخیبر کیوکیشن کراٹے سینٹر سے اب تک 20 ہزار سے زائد کھلاڑی تربیت لے چکے ہیں
مزید پڑھ »