فلم میں اداکار ایک بہادر مہم جو کے کردار میں بھارت کے قدیم جنگلات، اونچی پہاڑیوں اورغاروں کی سیر کریں گے
شاہد آفریدی نے بنگلا دیش سے شکست کی وجوہات بتادیںعلیمہ خان کا دورہ پشاور، پارٹی قیادت سے سخت اظہار ناراضیپی ٹی آئی کے مستعفی وزیر کا اپنی حکومت کے خلاف جلسے کا اعلانپی ٹی آئی کا جلسہ ناکام ہورہا تھا اس لیے اسٹیبلشمنٹ پر ڈال کر منسوخ کردیا، وزیر دفاعتھائی لینڈ؛ مٹی کا تودا گرنے سے روسی جوڑا اور 9 تارکین وطن سمیت 13 افراد ہلاکوزیر داخلہ محسن نقوی کی داتا دربار پر حاضری، چادر پوشی کی اور پھول رکھےوزیرِاعظم نے سرکاری دفاتر کو پیپرلیس بنانے کیلیے وزارت آئی ٹی کو ٹاسک سونپ دیابالی وڈ اداکار اجے...
میڈیا ذرائع کے مطابق فلم کا اسکرپٹ ابھی ابتدائی مراحل میں ہے، فلم بڑے بجٹ کی ہوگی اور اس میں اجے دیوگن مرکزی کردار میں ہوں گے جو ایک بے خوف مہم جو کے کردار میں نظر آئیں گے جبکہ فلم ساز اس بات کا عزم رکھتے ہیں کہ یہ فلم انڈیاناجونز فرنچائز کے معیار کو چیلنج کرے۔ فلم بھارت کے سرسبز جنگلات کے پس منظر میں سیٹ کی گئی ہے، جہاں دیوگن کا کردار ایک قدیم شے کی تلاش میں نکلے گا۔ کہانی میں فولکلور، افسانوی عناصر، اور تاریخی حقائق کو ملایا جائے گا۔
یاد رہے کہ اجے دیوگن اس فلم کی شوٹنگ ’سن آف سردار 2‘ اور ’دے دے پیار دے 2‘ کی تکمیل کے بعد شروع کریں گے، اور فلم کی شوٹنگ دسمبر 2024 میں شروع ہونے کی توقع ہے۔راولپنڈی ٹیسٹ؛ بنگلادیش کی تاریخی فتح، گرین شرٹس کو 10 وکٹوں سے شکستحزب اللہ کا سیکڑوں راکٹس اور ڈرونز سے حملہ؛ اسرائیل کا 2 روزہ ایمرجنسی کا اعلانرحیم یار خان؛ کچے میں ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغوا پولیس کانسٹیبل احمد نواز بازیابخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اجے دیوگن اور تبو کی نئی فلم پیسے کمانے میں سست روی کا شکاراداکار نے ریلیز سے قبل سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر فلم کی تشہیری مہم بھی چلائی تھی
مزید پڑھ »
جان ابراہام کی ’پان مصالحہ‘ اشتہارات کرنے والے اداکاروں پر سخت تنقیدشاہ رخ خان، اجے دیوگن اور اکشے کمار پان مصالحہ تشہیری مہم کی وجہ سے تنقید کی زد میں آچکے ہیں
مزید پڑھ »
نصرت فتح علی سے کس بھارتی موسیقار نے معافی مانگی؟ اجے دیوگن نے قصہ بیان کردیاحال ہی میں اجے دیوگن نے ایک انٹر ویو میں لیجنڈ گلوکار نصرت فتح علی خان اور بھارتی موسیقار کی ملاقات کے حوالے سے بتایا
مزید پڑھ »
جذام کے باوجود راج کپور نے فلم ’بوبی‘ میں شامل کیا تھا، ڈمپل کپاڈیا کا انکشافاداکارہ کے شوبز کیرئیر کا آغاز 1973 کی فلم ’بوبی‘ سے ہوا تھا اور یہ فلم بالی وڈ کلاسک سمجھی جاتی ہے
مزید پڑھ »
عامر خان نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا، جنید کو بھاری ذمہ داری دے دیجنید خان نے حال ہی میں فلم ’مہاراج‘ سے اپنا بالی وڈ ڈیبیو کیا اور فلم میں ان کی اداکاری کو بہت پسند کیا گیا
مزید پڑھ »
عامر خان نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا، جنید کو بھاری ذمہ داری دے دیجنید خان نے حال ہی میں فلم ’مہاراج‘ سے اپنا بالی وڈ ڈیبیو کیا اور فلم میں ان کی اداکاری کو بہت پسند کیا گیا
مزید پڑھ »