اداکار نے ریلیز سے قبل سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر فلم کی تشہیری مہم بھی چلائی تھی
اجے دیوگن اور تبو کی نئی فلم پیسے کمانے میں سست روی کا شکاربالی ووڈ اسٹار اجے دیوگن اور اداکارہ تبو کی نئی رومینٹک فلم ’اوروں میں کہاں دم تھا‘ باکس آفس پر راج کرنے میں ناکام ہوگئی۔
رپورٹس میں بتایا گیا کہ اجے دیوگن نے ریلیز سے قبل سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر فلم کی تشہیری مہم بھی چلائی تھی لیکن اس کے باوجود اُن کی فلم ناکام نظر آرہی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نصرت فتح علی سے کس بھارتی موسیقار نے معافی مانگی؟ اجے دیوگن نے قصہ بیان کردیاحال ہی میں اجے دیوگن نے ایک انٹر ویو میں لیجنڈ گلوکار نصرت فتح علی خان اور بھارتی موسیقار کی ملاقات کے حوالے سے بتایا
مزید پڑھ »
بالی ووڈ اداکارہ وانی کپور کیساتھ نئی فلم میں فواد خان کا کردار سامنے آگیافلم کی شوٹنگ لندن اور دبئی میں کی جائے گی
مزید پڑھ »
انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کی نوجوان لڑکیوں کا اداکاری اور فلم میکنگ کی جانب رجحان کیوں بڑھ رہا ہے؟کشمیر میں ویسے تو لڑکیاں ہر شعبے میں داخل ہو رہی ہیں لیکن حالیہ برسوں میں ان کا رجحان فلم میکنگ اور اداکاری کی طرف کافی بڑھا ہے۔
مزید پڑھ »
کم کھانے کے باوجود موٹاپے کے شکار ہو رہے ہیں؟ تو اس کی اہم وجہ سامنے آگئیغذا میں وٹامن سی کی کمی بھی آپ کو موٹاپے کا شکار بنا سکتی ہے۔
مزید پڑھ »
امیشا پٹیل نے ساتھ فلم کرنے سے انکار کردیا تھا، عمران ہاشمی کا انکشاف’یہ زندگی کا سفر‘ میں امیشا پٹیل اور جمی شیرگل نے مرکزی کردار کیے اور فلم 2001 کو ریلیز کی گئی
مزید پڑھ »
’دعا کریں اللہ آپکو بھی اس قابل بنائے‘ نعمان اعجاز امبانی فیملی کی شادی کے ناقدین پر برہمخوشی ان کی، شادی ان کی، پیسہ ان کا، انجوائمنٹ ان کی، ہم اتنی دور بیٹھ کر ان کی خوشی اور پیسے پر تنقید کررہے ہیں: نعمان اعجاز
مزید پڑھ »