کنگنا رناوت اپنی نئی فلم ایمرجنسی میں سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کا کردار نبھارہی ہیں
بالی وڈ اداکارہ اور بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت کو اپنی نئی فلم 'ایمرجنسی 'کی ریلیز سے قبل قتل کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ، یہ فلم 6 ستمبر کو سنیما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو منظر عام پر آئی جس میں ایک شخص کو یہ کہتے ہوئے سنا گیا کہ اس نے کنگنا کو مخاطب کیا اور کہا کہ آپ اگر یہ فلم ریلیز کرتی ہو تو سرداروں نے آپ کو چپل مارنی ہے،تھپڑ تو آپ پہلے ہی کھا چکی ہیں۔ اس ویڈیو میں ایک اور شخص نے کہا کہ تاریخ کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا، اگر اس فلم میں سکھوں کو دہشت گردوں کے طور پر پیش کیا گیا تو پھر یاد رکھنا جس کا کردار اس فلم میں نبھا رہی ہو اس کا حقیقت میں کیاحال ہوا تھا۔کنگنا رناوت کو ائیرپورٹ پر سکیورٹی اہلکار نے تھپڑ مار دیا
کنگنا رناوت نے اپنے آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر دھمکی آمیز ویڈیو شیئر کرتے ہوئے مہاراشٹرا اور پنجاب پولیس کو ٹیگ کیا اور کہا کہ براہ کرم اس پر نظر ڈالیں۔ یاد رہے کہ کنگنا رناوت نے بھارت کے عام انتخابات میں بی جے پی کے ٹکٹ پر مندی سے لوک سبھا کی سیٹ پر کانگریس کے امیدوار کو 74،755 ووٹوں سے شکست دی تھی۔سلمان کے گھر والوں نے کیرئیر کے آغاز میں شاہ رخ خان کی کیسے مدد کی؟ اداکارہ کا پرانا انٹرویو وائرلامیتابھ کو ایوارڈ ملنے پر ریکھا کی خوشی دیدنی، ریکھا کے گلے لگانے پر جیا حیران، پرانی ویڈیو وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اخراجات سے تنگ آکر شوہر نے بیوی کو دوستوں کی مدد سے قتل کرا دیاشوہر ہیمنت شرما نے بیوی کو قتل کروانے کے لیے اپنے دوستوں کی مدد لی اور انہیں ڈھائی لاکھ روپے ادا کیے ۔
مزید پڑھ »
عمران خان نے نومنتخب برطانوی وزیراعظم اسٹارمر سے مدد مانگ لیاس منظر نامے کی تصویردیکھیں جس میں ایک پارٹی بمشکل 18 نشستیں حاصل کر سکی اور اس نے ہمارا مینڈیٹ غصب کرلیا گیا ہو: عمران خان
مزید پڑھ »
اداکارہ نمرہ خان کے مبینہ اغوا کا ڈراپ سین ہوگیااداکارہ نمرہ خان کا کہنا ہےکہ وہ پولیس کی کارکردگی سے مطمئن ہیں
مزید پڑھ »
کلکتہ لیڈی ڈاکٹر قتل کیس: آواز بلندکرنے پر اداکارہ میمی چکرورتی کو ریپ کی دھمکیاںبنگالی اداکارہ اور ترنمول کانگریس کی سابق ایم پی میمی چکرورتی کو سوشل میڈیا پر کلکتہ قتل کیخلاف پوسٹ لگانے پر عصمت دری کی دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑا
مزید پڑھ »
حکومت کے پاس صرف دو ماہ کا وقت ہے، عمران خانیہ تاثر غلط ہے میں نے معافی مانگ لی، ڈیل نہیں کروں گا، حکومت میں موجود ریلوکٹے فوج کو کہتے ہیں پی ٹی آئی کو ختم کردو
مزید پڑھ »
کارروائیاں کرنیوالے ناراض بلوچ نہیں دہشتگرد ہیں، کسی گرینڈ آپریشن کی ضرورت نہیں: وزیراعلیٰ بلوچستانیہ دہشتگرد سافٹ ٹارگٹ ڈھونڈتے ہیں، مذاکرات کا حامی ہوں، کیا معصوم مزدوروں کو قتل کرنیوالوں سے مذاکرات کریں؟ نوجوان گمراہ نہ ہوں، آئیں ریاست کی مدد کریں: سرفراز بگٹی
مزید پڑھ »