شوہر ہیمنت شرما نے بیوی کو قتل کروانے کے لیے اپنے دوستوں کی مدد لی اور انہیں ڈھائی لاکھ روپے ادا کیے ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے شہر گوالیر سے تعلق رکھنے والے شخص نے اپنی بیوی کے بے جا خرچ سے تنگ آکر اس کے قتل کا منصوبہ بنایا۔
پولیس کا کہناہے کہ یہ واقعہ، جو ابتدائی طور پر ایک سڑک حادثہ معلوم ہوا، 13 اگست کو پیش آیا اور 10 دن بعد پولیس کی تحقیقات میں اس کا پردہ فاش ہوا۔پولیس نے بتایا کہ جرم کے دن ہیمنت اپنی بیوی درگوتی اور اس کے بھائی سندیش کو ایک مندر لے گیا۔ واپسی کے دوران ہیمنت کے دوستوں کی کار نے اس موٹر سائیکل کو جان بوجھ کر ٹکر ماری جس پر درگوتی اور اس کا بھائی بیٹھے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عائشہ ٹاکیہ کی نئی تصویر دیکھ کر مداح حیران و پریشاناداکارہ نے تنقید سے تنگ آکر مذکورہ تصویر ڈیلیٹ کردی
مزید پڑھ »
طلاق کی وجہ کیا تھی؟ نتاشا کی جانب سے بے وفائی سے متعلق پوسٹیں لائیک کرنے پر افواہیں گرمنتاشا کی جانب سے بے وفائی اور جذبات کو ٹھیس پہنچانے سے متعلق معنی خیز پوسٹوں کو لائیک کرنے نے نئی افواہوں اور سوالات کو جنم دیا ہے
مزید پڑھ »
ابھیشیک نے ایشوریا کے ساتھ طلاق کی خبروں پر آخر کار خاموشی توڑ دیابھیشیک نے حال ہی میں بالی وڈ یو کے میڈیا کو انٹرویو دیا جس میں ان سے گزشتہ کئی عرصے سے گردش کرنے والی طلاق کی خبروں سے متعلق سوال کیا گیا
مزید پڑھ »
حارث رؤف کے ہاں بیٹے کی پیدائش کی جھوٹی خبریں، کرکٹر کا ردعمل آگیاصارفین نے ایک نومولود بچے کی تصویر کو حارث رؤف کا بیٹا قرار دے دیا تھا جس کی اب کرکٹر نے سختی سے تردید کی ہے
مزید پڑھ »
ماہرہ خان کو شوہر کی جانب سے دیا گیا تحفہ چوری، اداکارہ کی چور کو بددعاپاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے شوہر سے ملنے والے پسندیدہ تحفے کے حوالے سے بتایا
مزید پڑھ »
ویڈیو: دولت ایک نشہ ہے اور غریب ہونا سزا: بشریٰ انصاری کارساز واقعہ پر برہمخاتون نشے میں تھی یہ سب کو نظر آرہا تھا، نشے میں ہونے کی وجہ سے خاتون نے کیڑے مکوڑوں کو مار دیا: بشریٰ انصاری
مزید پڑھ »