پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے شوہر سے ملنے والے پسندیدہ تحفے کے حوالے سے بتایا
پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ انہیں شوہر کی جانب سے ملنے والے تمام تحائف ہی پسند ہیں لیکن ایک تحفہ ایسا ہے جو ان کا پسندیدہ ہے۔
حال ہی میں اداکارہ ماہرہ خان نے ایک انٹریو دیا جس میں انہوں نے شوہر سلیم کریم کی جانب سے اپنے سب سے پسندیدہ تحفے کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ مجھے میرے شوہر کی جانب سے دیے گئے تمام تحائف بہت پسند ہیں۔انہوں نے اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے کہا کہ شوہر کی جانب سے دیا گیا آخری تحفہ میں نے کہیں کھو دیا ہے، مجھے لگتا ہے کہ کسی نے چوری کر لیا ہے اور جس نے بھی چوری کیا ہو گا وہ جہنم میں جائے گا۔
اداکارہ نے مزید کہا کہ میرے شوہر کا خیال ہے کہ میں نے اسے جان بوجھ کر کھو دیا لیکن میں نے ایسا نہیں کیا، میرے شوہر مجھے جتنے بھی تحائف دیتے ہیں، ان میں سے مجھے چوڑیاں بہت پسند ہیں جو مجھے ہر ہفتے ملتی ہیں۔پے در پے ناکام فلموں کے بعد اکشے کمار حاجی علی کی درگاہ پہنچ گئے،کروڑوں روپے بھی عطیہ کیے 9 مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری پر ہائیکورٹ کے اعتراض، کے پی حکومت کا معاملہ دوبارہ کابینہ میں لیجانے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شوہر کی جانب سے دیا گیا تحفہ چوری ہوگیا، ماہرہ خان کا انکشافمیرا تحفہ چوری کرنے والا جہنم میں جائے گا، اداکارہ
مزید پڑھ »
صارفین کے لیے واٹس ایپ کا بہترین فیچر متعارفمیٹا کی جانب سے میسجنگ ایپ میں فیورٹ فلٹر کو متعارف کرا دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
ایف آئی اے نے صنم جاویدکی رہائی کیخلاف ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ سے رجوع کرلیاایف آئی اے کی جانب سے موقف اپنایا گیا ہے کہ اس نے ریمانڈ کی اپیل کی تھی اور ماتحت عدالت نے صنم جاوید کو مقدمے سے ڈسچارج کردیا
مزید پڑھ »
کراچی: بلوچ کالونی پل پر آئل ٹینکر کار پر آگرا، ایک شخص جاں بحق، سڑک پر تیل پھیل گیاحادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا اور 3 گھنٹے بعد کرین کی مدد سے آئل ٹینکر کو اوپر اٹھاکر گاڑی کو نکالا گیا: پولیس
مزید پڑھ »
فلم 'ویدا' کیوجہ سے تنقید کا شکار جان ابراہم کے حق میں تمنا بھاٹیا بول پڑیں'ویدا' کو اس کی ظاہری شکل سے نہ پرکھیں، اداکارہ
مزید پڑھ »
شوہر کے بغیر ایشوریا کی بھارت واپسی ، فوٹو گرافرکے سوال پر کیا جواب دیا؟بھارتی میڈیا پر فوٹوگرافرز کی جانب سے ایشوریا کی بیٹی کے ہمراہ ممبئی واپسی کے لمحات کو شیئر کیا گیا ہے
مزید پڑھ »