میرا تحفہ چوری کرنے والا جہنم میں جائے گا، اداکارہ
بلوچستان؛ مون سون بارشوں میں 3 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق ہوئے، رپورٹعمران خان 9 مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیج کیلیے کیس کریں گے، عمرایوبمشرق وسطیٰ میں کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، امریکااسلام آباد ہائیکورٹ کا آئندہ ہفتے کا روسٹر جاری، صرف 2 ججز دستیاب ہوں گےپنجاب میں 10 اور20 کلو آٹے کے تھیلوں کی قیمت میں مزید کمیامریکا: سیانا پرندہ دکان سے نکلنے والے شہری کا بٹوا لے لے اُڑاپاکستان سمیت بھارت میں بھی یکساں مقبولیت رکھنے والی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں اُن کے شوہر سلیم کریم...
اداکارہ نے کہا کہ اب تک سلیم کریم نے مجھے جتنے بھی تحائف دیے ہیں وہ سب ہی مجھے پسند ہیں کیونکہ تحائف کے معاملے میں میرے شوہر کا انتخاب بہترین ہوتا ہے۔ ماہرہ خان نے کہا کہ جس نے بھی میرا تحفہ چوری کیا ہے وہ جہنم میں جائے گا کیونکہ سلیم کو لگتا ہے کہ میں نے جان بوجھ کر وہ تحفہ گُم کردیا ہے۔اداکارہ نے مزید کہا کہ میرے شوہر مجھے ہر ہفتے تحفے میں خوبصورت کنگن دیتے ہیں اور یہ تحفہ مجھے سب سے زیادہ پسند ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
صارفین کے لیے واٹس ایپ کا بہترین فیچر متعارفمیٹا کی جانب سے میسجنگ ایپ میں فیورٹ فلٹر کو متعارف کرا دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
قیامت کے دن تہمتیں لگانے والوں کا گریبان پکڑوں گی، شگفتہ اعجازمیرے شوہر گزشتہ پانچ سال سے کینسر میں مبتلا ہیں، سینیئر اداکارہ کا انکشاف
مزید پڑھ »
بھارت میں نیپا وائرس سے ہلاکت کی تصدیق کے بعد الرٹ جاریعالمی ادارہ صحت کی جانب سے نیپا وائرس کے عالمی وبا کا خطرہ بننے کے امکان کے پیش نظر اسے ‘Priority Pathogen’ قرار دیا گیا ہے
مزید پڑھ »
کوٹہ سسٹم کیخلاف طلبہ احتجاج میں شدت، بنگلادیش بھر میں کرفیو نافذ، فوج طلببنگلادیشی وزیر اعظم کے دفتر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کرفیو نافذ کرنے اور فوج طلب کرنے کا فیصلہ سول انتظامیہ کی مدد کے لیے کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
ایپل کے شریک بانی کی 41 برس پرانی پیشگوئی جو اب درست ثابت ہوگئی1983 کے ایک ویڈیو کلپ میں اسٹیو جابز کی جانب سے کی جانے والی ایسی پیشگوئی کا انکشاف ہوا ہے جو اب درست ثابت ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »
واٹس ایپ کی وہ ٹِرک جس سے آپ یہ سروس انٹرنیٹ کے بغیر بھی استعمال کرسکتے ہیںواٹس ایپ کی جانب سے اس حوالے سے فیچر 2023 میں متعارف کرایا گیا تھا۔
مزید پڑھ »