فلم 'ویدا' کیوجہ سے تنقید کا شکار جان ابراہم کے حق میں تمنا بھاٹیا بول پڑیں

پاکستان خبریں خبریں

فلم 'ویدا' کیوجہ سے تنقید کا شکار جان ابراہم کے حق میں تمنا بھاٹیا بول پڑیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

'ویدا' کو اس کی ظاہری شکل سے نہ پرکھیں، اداکارہ

فلم 'ویدا' کیوجہ سے تنقید کا شکار جان ابراہم کے حق میں تمنا بھاٹیا بول پڑیںبالی ووڈ اداکارہ تمنا بھاٹیا نے سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا نشانہ والے ایکشن اسٹار جان ابراہم کی حمایت میں بیان جاری کردیا۔

صارفین کا کہنا ہے کہ جان ابراہم ہر بار روایتی ایکشن فلم ہی کرتے ہیں جبکہ بھارتی صحافی نے بھی فلم ‘ویدا’ کے ٹریلر لاؤنچ کی تقریب میں اداکار سے سوال کیا تھا کہ آپ کی زیادہ تر فلمیں وہی پُرانی ایکشن کہانیوں پر مبنی ہوتی ہیں جس پر جان ابراہم غصے سے بھڑک اُٹھے تھے۔ اداکارہ نے کہا کہ اس فلم کی سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ ‘ویدا’ کے ذریعے نکھل ایڈوانی تقریباً 6 یا 7 سال بعد بطور ہدایتکار بالی ووڈ میں واپسی کررہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو:’میں تمہیں چیر دوں گا ‘، جان ابراہم صحافی کے سوال پر آپے سے باہر ہوگئےویڈیو:’میں تمہیں چیر دوں گا ‘، جان ابراہم صحافی کے سوال پر آپے سے باہر ہوگئےفلم ویدا کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب کے دوران جان ابراہم نے صحافیوں کے مختلف سوالات کے جوابات دیے
مزید پڑھ »

اُن کا جسم اُن کی مرضی، عفت عمر کا خلیل الرحمان کی لیک ویڈیو پر ردعملاُن کا جسم اُن کی مرضی، عفت عمر کا خلیل الرحمان کی لیک ویڈیو پر ردعملعفت عمر نازیبا لیک ویڈیوز پر خلیل الرحمان کے حق میں بول پڑیں
مزید پڑھ »

ڈالر کمانے کی خاطر اپنا ایمان مت بیچیں، مشی خان بھی 'برزخ' کے میکرز پر برہمڈالر کمانے کی خاطر اپنا ایمان مت بیچیں، مشی خان بھی 'برزخ' کے میکرز پر برہماداکارہ بھی فواد خان اور صنم سعید کی متنازع ویب سیریز کے خلاف بول پڑیں
مزید پڑھ »

جان ابراہام فلم ’ویدا‘ ٹریلر لانچ تقریب میں صحافی پر بھڑک اٹھے، ویڈیو وائرلجان ابراہام فلم ’ویدا‘ ٹریلر لانچ تقریب میں صحافی پر بھڑک اٹھے، ویڈیو وائرلایکشن سے بھرپور فلم 15 اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی اور س میں اداکارہ شروری بھی شامل ہیں
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کے ساتھ فلمیں کرنے سے انکار کردیا تھا، تبوشاہ رخ خان کے ساتھ فلمیں کرنے سے انکار کردیا تھا، تبوبالی ووڈ میں بہت سے اداکار عدم تحفظ کا شکار ہیں، اداکارہ
مزید پڑھ »

ہر ہفتے کے روز سانپ کاٹتا ہے اور زندہ بچ جاتا ہوں: بھارتی شہری کا حیران کن دعویٰہر ہفتے کے روز سانپ کاٹتا ہے اور زندہ بچ جاتا ہوں: بھارتی شہری کا حیران کن دعویٰریاست اتر پردیش کے شہر فتح پور سے تعلق رکھنے والے 24 سالہ وکاس دوبے مبینہ طور پر 40 دنوں میں 7 بار سانپ کے کاٹنے کا شکار ہوا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 00:52:43