ویڈیو: دولت ایک نشہ ہے اور غریب ہونا سزا: بشریٰ انصاری کارساز واقعہ پر برہم

Video خبریں

ویڈیو: دولت ایک نشہ ہے اور غریب ہونا سزا: بشریٰ انصاری کارساز واقعہ پر برہم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

خاتون نشے میں تھی یہ سب کو نظر آرہا تھا، نشے میں ہونے کی وجہ سے خاتون نے کیڑے مکوڑوں کو مار دیا: بشریٰ انصاری

سانحہ کارساز کے نتیجے میں ہونے والی ناانصافی ہم دیکھ رہے ہیں، خاتون نشے میں تھی جس نے کیڑے مکوڑوں کو مار دیا: بشریٰ انصاری/ فوٹو اسکرین گریببرہمی کا اظہار کرتے ہوئے ' پراڈو والی پاگل' کے عنوان سے شاعری سنائی۔

چند روز قبل کارساز پر اپنی گاڑی کی ٹکر سے باپ بیٹی کو قتل کرنے والی خاتون کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اسی حوالے سے اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنے سوشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پرایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے حادثے میں باپ بیٹی کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیا اور خاتون پر شدید برہم نظر آئیں۔کارساز حادثہ: جناح اسپتال کے ماہر نفسیات کی عدالت میں پیش کرائی گئی رپورٹ سامنے آگئیاداکارہ نے ویڈیو میں غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کارساز واقعے کے نتیجے میں ہونے والی ناانصافی ہم دیکھ رہے ہیں جو نئی بات نہیں ہے، خاتون نشے میں تھی یہ سب کو نظر آرہا تھا، نشے میں ہونے کی وجہ سے خاتون نے کیڑے مکوڑوں کو مار...

اس کے بعد اداکارہ نے اپنی بڑی بہن شاعرہ نیلم احمد بشیر کی 'پراڈو والی پاگل' کے عنوان سے لکھی گئی شاعری پڑھ کر سنائی۔ ماضی کی طرح شور مچایا جارہا ہے لیکن ہم آئندہ ماہ آئی ایم ایف کی منظوری کیلئے پرامید ہیں: وزیر خزانہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آپ 46 برس کی لگتی ہیں، مداح کے اندازے پر زویا ناصر آگ بگولہآپ 46 برس کی لگتی ہیں، مداح کے اندازے پر زویا ناصر آگ بگولہاداکارہ کے برہم ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
مزید پڑھ »

کارساز واقعہ: خاتون نتاشا کی اسی روڈ پر ایک اور گاڑی کو ٹکر مارنے کی نئی ویڈیو سامنے آگئیکارساز واقعہ: خاتون نتاشا کی اسی روڈ پر ایک اور گاڑی کو ٹکر مارنے کی نئی ویڈیو سامنے آگئیسی سی ٹی وی فوٹیج میں واقعے کا وقت شام 6 بج کر 11 منٹ کا ہے، وہاں سے فرار ہونے کے بعد خاتون نے اسی روڈ پر آگے جا کر موٹر سائیکل سوار باپ بیٹی کو ہٹ کیا
مزید پڑھ »

پارکنسز بیماری میں نایاب تغیر کے حامل جین کی نشاندہیپارکنسز بیماری میں نایاب تغیر کے حامل جین کی نشاندہیITSN1 نامی جین کا جمع ہونا پارکنسنز بیماری کی ایک پیتھولوجیکل علامت ہے
مزید پڑھ »

دانیہ شاہ کو دوسرے شوہر سے کتنا حق مہر ملا؟ تفصیلات سامنے آگئیںدانیہ شاہ کو دوسرے شوہر سے کتنا حق مہر ملا؟ تفصیلات سامنے آگئیںدانیہ اور حکیم شہزاد کے ولیمے کی تقریب کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی
مزید پڑھ »

پاکستانی تیار کردہ واٹس ایپ کا مقامی متبادل ٹیسٹ کے بعد سرکاری ملازمین اور عوام کیلئے تیارپاکستانی تیار کردہ واٹس ایپ کا مقامی متبادل ٹیسٹ کے بعد سرکاری ملازمین اور عوام کیلئے تیارایپ آڈیو، ویڈیو پیغام رسانی، کانفرنس کالز اور دستاویزات کی شیئرنگ کو سپورٹ کرتی ہے
مزید پڑھ »

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کے حادثےکی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئیایران میں پاکستانی زائرین کی بس کے حادثےکی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئیسی سی ٹی وی ویڈیو میں بس کو بے قابو ہو کر ایک عمارت سے ٹکراتے اور آگ کے شعلے بلند ہوتے دیکھا جاسکتا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 18:21:18