ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کے حادثےکی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی

Iran خبریں

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کے حادثےکی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی
Larkana
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

سی سی ٹی وی ویڈیو میں بس کو بے قابو ہو کر ایک عمارت سے ٹکراتے اور آگ کے شعلے بلند ہوتے دیکھا جاسکتا ہے

۔

ایران کے شہر یزد میں پاکستانی زائرین کی بس حادثے کا شکار ہوئی جس کے نتیجے میں 35 افراد جاں بحق اور 23 زخمی ہوئے۔ 16 افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ، 35 افراد جاں بحق یزدکے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ جاں بحق ہونے والے بیشتر افراد کا تعلق لاڑکانہ، خیرپور اور کشمور سے ہے۔

ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ کا کہنا ہے کہ تمام مسافر لاڑکانہ کے ایک ٹور آپریٹر کے ذریعے ایران گئے تھے، حادثے کے بعد سے ٹور آپریٹرکا دفتر بند ہے۔ایران میں پاکستان کے سفیر مدثر ٹیپو نے میتیں جلد از جلد وطن واپس پہنچانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو میں مدثر ٹیپو کا کہنا تھا کہ حادثےکی وجہ بس کی اووراسپیڈنگ اور بریک فیل ہونا تھا ، اوور اسپیڈنگ کی وجہ سے بس ایک اسکول کی دیوار سے ٹکرائی۔ملک کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے جو ڈیفالٹ کا بیانیہ بنا رہے تھے، وہ آج کہاں ہیں؟ آرمی چیففیض حمید ٹرائل کا بتانے والے عمران کون ہوتے؟ اگرانکا اس معاملے میں ٹرائل ہوا تو اوپن ہی ہوگا: سکیورٹی ذرائع

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Larkana

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نمرہ خان کو اغوا کرنیکی کوشش کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئینمرہ خان کو اغوا کرنیکی کوشش کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئیسی سی ٹی وی فوٹیج میں اداکارہ کے اغوا کی کوشش کو دیکھا جاسکتا ہے جب وہ سڑک کے کنارے اپنی گاڑی کا انتظار کر رہی تھیں
مزید پڑھ »

9 مئی اور 18 مارچ کے واقعات پی ٹی آئی کو ٹریپ کرنے کی سازش تھے: عمر ایوب9 مئی اور 18 مارچ کے واقعات پی ٹی آئی کو ٹریپ کرنے کی سازش تھے: عمر ایوبجب ان واقعات کی سی سی ٹی وی ویڈیوز سامنے آئے گی تو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوگا: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ، 35 افراد جاں بحق، 15 زخمیایران میں پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ، 35 افراد جاں بحق، 15 زخمیپاکستانی زائرین کی بس دہشیر تفتان چیک پوائنٹ کے سامنے الٹ گئی جس کے بعد بس کو آگ لگ گئی: ایرانی میڈیا
مزید پڑھ »

فوج، ایف سی، انٹیلیجنس ایجنسیاں ریاست کی ملازم ہیں اداروں کو اپنی حدود میں رہنا چاہیے،عمرایوبفوج، ایف سی، انٹیلیجنس ایجنسیاں ریاست کی ملازم ہیں اداروں کو اپنی حدود میں رہنا چاہیے،عمرایوبعمران خان 9 مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیج کیلیے کیس کریں گے، رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

9مئی واقعات؛ ملزم کی درخواست ضمانت پر سپریم کورٹ کا پنجاب حکومت کو نوٹس9مئی واقعات؛ ملزم کی درخواست ضمانت پر سپریم کورٹ کا پنجاب حکومت کو نوٹسملزم کی کوئی سی سی ٹی وی پیش نہیں کی گئی اور نہ شواہد موجود ہیں، وکیل
مزید پڑھ »

عمران خان کی سہولتکاری کا الزام: اڈیالہ جیل کے مزید 6 ملازمین کو حراست میں لے لیا گیاعمران خان کی سہولتکاری کا الزام: اڈیالہ جیل کے مزید 6 ملازمین کو حراست میں لے لیا گیاایک خاتون سوئپر ، 2 لیڈی وارڈنز اور سی سی ٹی وی کیمروں کی نگرانی کرنے والے 3 اہلکار شامل ہیں جن سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے: ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 11:39:12