9مئی واقعات؛ ملزم کی درخواست ضمانت پر سپریم کورٹ کا پنجاب حکومت کو نوٹس

پاکستان خبریں خبریں

9مئی واقعات؛ ملزم کی درخواست ضمانت پر سپریم کورٹ کا پنجاب حکومت کو نوٹس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

ملزم کی کوئی سی سی ٹی وی پیش نہیں کی گئی اور نہ شواہد موجود ہیں، وکیل

9مئی واقعات؛ ملزم کی درخواست ضمانت پر سپریم کورٹ کا پنجاب حکومت کو نوٹسسپریم کورٹ نے لاہور کے 9 مئی کے واقعات میں نامزد ملزم حماد نذیر کی درخواست ضمانت پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کر دیا۔جسٹس منصور علی شاہ نے استفسار کیا کہ ملزم پر کیا الزام ہے؟ وکیل درخواست گزار نے بتایا کہ ملزم پر پولیس کانسٹیبل کو ڈنڈا مار کر زخمی کرنے کا الزام ہے لیکن میڈیکل رپورٹ کے مطابق پولیس اہلکار کو ہجوم نے پتھر مار کر زخمی کیا...

جسٹس اطہر من اللہ نے استفسار کیا کہ کیا ملزم موقع پر موجود تھا؟ وکیل نے بتایا کہ ملزم دکاندار ہے اور موقع پر موجود نہیں تھا۔ جسٹس اظہر من اللہ نے سوال کیا کہ کیا ملزم کی موجودگی کی کوئی سی سی ٹی وی فوٹیج ہے؟ جسٹس منصور علی شاہ نے پوچھا کہ ملزم کی موجودگی کے کیا شواہد پیش کیے گئے ہیں؟ ملزم کے وکیل نے بتایا کہ کوئی سی سی ٹی وی پیش نہیں کی گئی اور نہ شواہد موجود ہیں۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویمنز ٹی20 ورلڈکپ کا مقام تبدیل کردیاہراسانی کے بڑھتے واقعات، سحرخان نے اپنی حفاظت کیلئے ٹَیزر خرید لیا

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن ترمیمی ایکٹ؛ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر کی سماعت سے معذرتالیکشن ترمیمی ایکٹ؛ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر کی سماعت سے معذرتموجودہ درخواست سپریم کورٹ کے فیصلے کی تشریح سے متعلق ہے، جسٹس سلطان تنویر احمد
مزید پڑھ »

حریت رہنما یاسین ملک نے اپنا کیس خود لڑنے کا فیصلہ کرلیاحریت رہنما یاسین ملک نے اپنا کیس خود لڑنے کا فیصلہ کرلیاسزائے موت دینے کی بھارتی حکومت کی درخواست کی سماعت 15 ستمبر کو ہوگی
مزید پڑھ »

پارٹی وابستگی تبدیل نہ کرنے کا الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی سے منظورپارٹی وابستگی تبدیل نہ کرنے کا الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی سے منظورپارلیمنٹ کو سپریم کورٹ پر حملے کیلئے استعمال کیاگیا، سنی اتحاد کونسل
مزید پڑھ »

عدلیہ مجرم کو سزا دے ورنہ دہشتگرد جماعتوں کو سیاسی جماعت کا سرٹیفکیٹ دینا ہوگا: مریم اورنگزیبعدلیہ مجرم کو سزا دے ورنہ دہشتگرد جماعتوں کو سیاسی جماعت کا سرٹیفکیٹ دینا ہوگا: مریم اورنگزیبسپریم کورٹ جس کو انصاف دینا ہے مگر وہ اس طرح کی جماعت کی سیاسی ٹکٹیں بانٹ رہے ہیں: وزیر اطلاعات پنجاب
مزید پڑھ »

چیف جسٹس کو قتل کی دھمکیوں پر حکومت کا نوٹس، سخت کارروائی کا فیصلہچیف جسٹس کو قتل کی دھمکیوں پر حکومت کا نوٹس، سخت کارروائی کا فیصلہمذہب کے نام پر ملک میں خون خرابے کی کوشش کی جا رہی ہے، ریاست پوری طاقت سے ایسے فتووں کا جواب دے گی، وزیر دفاع
مزید پڑھ »

مخصوص نشستیں: الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کرنے کا فیصلہمخصوص نشستیں: الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کرنے کا فیصلہالیکشن کمیشن آج سپریم کورٹ کے فیصلے پر ریویو پٹیشن دائر کرے گا، ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 18:58:41