الیکشن کمیشن آج سپریم کورٹ کے فیصلے پر ریویو پٹیشن دائر کرے گا، ذرائع
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔الیکشن کمیشن سے قبل مسلم لیگ بھی مخصوص نشستیں تحریک انصاف کو دینے کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواست دائر کر چکی ہے جب کہ مخصوص نشستوں پر منتخب کچھ اراکین نے بھی فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست دائر کی ہے۔
یاد رہے کہ سپریم کورٹ کے 13 رکنی بینچ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن اور پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دےکر خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کا حکم دیا تھا۔پاکستان تحریک انصاف ایک سیاسی جماعت تھی اور ہے، انتخابی نشان کا نا ملنا کسی سیاسی جماعت کو انتخابات سے نہیں روکتا، عدالتی فیصلہ لیگ کی جانب سے دائر درخواست میں سنی اتحادکونسل، حامدرضا اور الیکشن کمیشن سمیت 11 پارٹیوں کو فریق بنایاگیا...
سپر ہائی وے کو موٹر وے قرار دینے کے بجائے نیا موٹر وے کیوں نہیں بنایا جا رہا؟ ہائیکورٹ کا کراچی حیدر آباد موٹر وے کیس میں سوال سپر ہائی وے کو موٹر وے قرار دینے کے بجائے نیا موٹر وے کیوں نہیں بنایا جا رہا؟ ہائیکورٹ کا کراچی حیدر آباد موٹر وے کیس میں سوال
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مخصوص نشستیں؛ الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلانالیکشن کمیشن آج سپریم کورٹ کے فیصلے پر ریویو پٹیشن دائر کرے گا
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا فیصلہکمیشن کسی دباؤ کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے آئین اور قانون کے مطابق کام کرتا رہے گا، الیکشن کمیشن نے کسی فیصلے کی غلط تشریح نہیں کی: ترجمان
مزید پڑھ »
تاثر ہےججز کو ڈرانے کے لیے مارشل لا کی باتیں ہورہی ہیں، فواد چوہدریالیکشن کمیشن کا ریویو دائر نہ کرنے کا فیصلہ اچھا ہے ، فواد چوہدری
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی نے الیکشن ترمیم ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا12 جولائی کے فیصلے کے بعد مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کا حق ہے، الاٹ کرنے کا حکم دیا جائے، درخواست
مزید پڑھ »
مخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف ن لیگ کی سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست دائرپی ٹی آئی جب عدالتی کارروائی میں شامل ہی نہیں تھی تو اسے نشستیں کیسے دی جا سکتی ہیں، درخواست گزار
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 39 ارکان اسمبلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاالیکشن کمیشن کے مطابق سپریم کورٹ کے 12 جولائی کے فیصلے کے تحت پی ٹی آئی کے 39 ارکان کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »