پاکستانی تیار کردہ واٹس ایپ کا مقامی متبادل ٹیسٹ کے بعد سرکاری ملازمین اور عوام کیلئے تیار

Whatsapp خبریں

پاکستانی تیار کردہ واٹس ایپ کا مقامی متبادل ٹیسٹ کے بعد سرکاری ملازمین اور عوام کیلئے تیار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

ایپ آڈیو، ویڈیو پیغام رسانی، کانفرنس کالز اور دستاویزات کی شیئرنگ کو سپورٹ کرتی ہے

سرکاری حکام کے مطابق واٹس ایپ کے مقامی متبادل کے طور پر ایک نئی میسجنگ ایپلی کیشن سرکاری ملازمین اور بعد میں عوام کے لیے لانچ کرنے کے لیے تیار ہے۔

تقریباً ایک سال بعد امین الحق نے جو اِس وقت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن کے سربراہ ہیں جیو فیکٹ چیک کو بتایا کہ وزارت آئی ٹی اور اس کے متعلقہ محکموں کے سرکاری اہلکار پہلے سے ہی انٹرنل کمیونیکشن کے لیے Beep Pakistan کا استعمال کر رہے ہیں۔انہوں نے ٹیلی فون پر کہاکہ ” آلریڈی منسٹری آف آئی ٹی اور اس کے اٹیچ ڈیپارٹمنٹس میں ٹیسٹنگ پر چل رہا ہے، 45 دنوں کے اندر سرکاری ملازم ہیں ان کے استعمال میں لے آئیں گے، اس کے ہم دیکھیں گے کہ کیا سچوایشن ہے تو پھر...

یہ پوچھے جانے پر کہ کیا بیپ پاکستان میں عوام کے لیے کھول دیے جانے کے بعد واٹس ایپ پر پابندی عائد کر دی جائے گی، بابر مجید بھٹی نے کہا کہ واٹس ایپ کو بند کرنے کا فیصلہ ان کے دائرہ کار میں نہیں ہے۔ ڈیجیٹل حقوق کے کارکنوں کو شبہ ہے کہ یہ رکاوٹ ملک میں آزادانہ سوچ اور اختلاف رائے کو روکنے کے لیے آن لائن فائر وال کی جانچ اور انسٹالیشن کی وجہ سے ہو سکتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرکاری ملازمین کیلئے واٹس ایپ کی متبادل ایپ لانچ کرنے کی تیاری شروعسرکاری ملازمین کیلئے واٹس ایپ کی متبادل ایپ لانچ کرنے کی تیاری شروعقائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے چیئرمین امین الحق کی بیپ ایپ 3 ماہ میں لانچ کرنے کی ہدایت
مزید پڑھ »

کمبوڈیا نے واٹس ایپ کی متبادل ایپ تیار کر لیکمبوڈیا نے واٹس ایپ کی متبادل ایپ تیار کر لیایپلی کیشن کے متعلق ناقدین کا کہنا ہے کہ اس طریقے سے حکومت ملک میں ہونے والی سیاسی گفتگو پر نظر رکھ سکے گی
مزید پڑھ »

پی سی بی نے آسٹریلیا کے ٹونی ہیمنگ کو نیا ہیڈ کیوریٹر مقرر کر دیاپی سی بی نے آسٹریلیا کے ٹونی ہیمنگ کو نیا ہیڈ کیوریٹر مقرر کر دیاہیمنگ کی فوری ذمہ داریوں میں سے ایک بنگلا دیش اور انگلینڈ کے خلاف آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 5 ٹیسٹ میچوں کے لیے پچز تیار کرنا ہے۔
مزید پڑھ »

ملک بھر میں واٹس ایپ سروسز متاثر، صارفین پریشانملک بھر میں واٹس ایپ سروسز متاثر، صارفین پریشانموبائل انٹرنیٹ کے ذریعے واٹس ایپ پر تصاویر، ویڈیوز اور آڈیو میسیجز ڈاؤن لوڈ نہیں ہورہے
مزید پڑھ »

کیا آپ واٹس ایپ میں سال کی سب سے بڑی تبدیلی کیلئے تیار ہیں؟کیا آپ واٹس ایپ میں سال کی سب سے بڑی تبدیلی کیلئے تیار ہیں؟اس تبدیلی کے بعد آپ واٹس ایپ کو فون نمبر شیئر کیے بغیر بھی استعمال کر سکیں گے۔
مزید پڑھ »

سیارہ مشتری پر بڑا سُرخ دھبہ سُکڑتا کیوں جارہا ہے؟سیارہ مشتری پر بڑا سُرخ دھبہ سُکڑتا کیوں جارہا ہے؟محققین کی ایک ٹیم نے مشتری کے سُرخ دھبے کے 3D نمونے تیار کیے اور اسکا جائزہ لینے کیلئے کمپیوٹرائز ماڈل استعمال کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 21:05:28