اس تبدیلی کے بعد آپ واٹس ایپ کو فون نمبر شیئر کیے بغیر بھی استعمال کر سکیں گے۔
واٹس ایپ میں رواں سال کی سب سے بڑی تبدیلی کے لیے تیار ہو جائیں جو بہت جلد صارفین کو دستیاب ہوگی۔جی ہاں واقعی بیشتر افراد واٹس ایپ میں اجنبیوں کے ساتھ فون نمبر کو شیئر کرنے میں ہچکچاتے ہیں کیونکہ اس نمبر کو اشتہارات سمیت مختلف مقاصد کے لیے ان کی اجازت کے بغیر استعمال کیا جاسکتا ہے۔
جب کوئی صارف اپنا یوزر نیم تیار کرلے گا تو اس کا فون نمبر دیگر افراد کی نظروں سے اوجھل ہو جائے گا جس سے صارفین کی سکیورٹی زیادہ مضبوط ہوجائے گی۔جب اسے مکمل طور پر متعارف کرایا جائے گا تو یہ فیچر واٹس چیٹ کو مکمل طور پر بدل دے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’اگر ٹیسلا کیخلاف اقدامات کیے تو آپ کو مٹا دوں گا ‘، مسک کی گیٹس کو دھمکیمیں موسمیاتی تبدیلی پر آپ کی انسان دوستی کو سنجیدگی سے نہیں لے سکتا جب کہ آپ ٹیسلا کے خلاف بہت بڑی پوزیشن رکھتے ہیں : ایلون مسک کا پیغام
مزید پڑھ »
واٹس ایپ گروپس میں بلااجازت ایڈ ہونے پر تنگ ہیں؟ تو اس کا حل کمپنی نے پیش کردیاواٹس ایپ کی جانب سے کانٹیکسٹ کارڈ نامی فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
واٹس ایپ میں اب میٹا اے آئی سے تصاویر کا تجزیہ اور ایڈٹ کرانا ممکنواٹس ایپ میں میٹا اے آئی میں تصاویر کے تجزیے اور انہیں ایڈٹ کرنے کی تجزیے کی صلاحیت کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
وہ مقام جہاں ہر سال دنیا بھر میں سب سے زیادہ بارش ہوتی ہےکیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا کا وہ کونسا مقام ہے جہاں سال بھر میں سب سے زیادہ بارش ہوتی ہے؟
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان بالی ووڈ کے سب سے مہنگے اداکار بن گئےرجنی کانت سب سے زیادہ معاوضے لینے والے اداکاروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہیں
مزید پڑھ »
بس اب بہت ہوگیا! چیف جسٹس اور نیاز اللہ نیازی میں پھر تلخ کلامیکیا ہم اپنی بے عزتی کیلئے یہاں بیٹھے ہیں؟ ہمیں معلوم ہے آپ کی ایک سیاسی جماعت سے وابستگی ہے، چیف جسٹس
مزید پڑھ »