سیارہ مشتری پر بڑا سُرخ دھبہ سُکڑتا کیوں جارہا ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

سیارہ مشتری پر بڑا سُرخ دھبہ سُکڑتا کیوں جارہا ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

محققین کی ایک ٹیم نے مشتری کے سُرخ دھبے کے 3D نمونے تیار کیے اور اسکا جائزہ لینے کیلئے کمپیوٹرائز ماڈل استعمال کیا

ویٹیلٹی ٹی20 بلاسٹ: گلیمورگن نے سمرسیٹ کو 120 رنز سے شکست دے دیناٹنگھم ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز کی انگلینڈ کے خلاف بھرپور مزاحمتکرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 13 سال کی کم ترین سطح پر آگیا، اسٹیٹ بینکبلوچستان سے پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ، تعداد 9 ہوگئیاسمبلیوں میں مخصوص نشستوں پر نئے چہرے سامنے آئیں گے، ترجمان پی ٹی آئیروس میں جاسوسی کے الزام میں گرفتار امریکی صحافی کو 16 سال قیدپچھلی صدی سے اب تک سائنسدانوں سیارہ مشتری پر بنے بڑے سُرخ دھبے کو سکڑتے ہوئے دیکھ رہے ہیں اور اس کی وجہ ڈھونڈنے کی کوشش کررہے...

ییل یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کے طالب علم کیلب کیونی کا کہنا ہے کہ چھوٹے طوفان جو مشتری پر سُرخ دھبے کی طرح دکھنے والے واحد بڑے طوفان کو خوراک دیتے ہیں، شاید اب وہ اس طوفان کو سنبھال نہیں پارہے۔ کیلب نے اور محققین کی ایک ٹیم نے مشتری کے سُرخ دھبے کے 3D نمونے تیار کیے اور ایک ماڈل استعمال کیا جسے Explicit Planetary Isentropic-Coordinate ماڈل کہا جاتا ہے۔ یہ سیاروں کے ماحول کا مطالعہ کرنے میں استعمال ہوتا ہے۔

محققین نے دیکھا کہ چھوٹے طوفان اس بڑے سُرخ دھبے یعنی عظیم طوفان کو تقویت دینے اور اسے بڑھانے میں کردار ادا کرتے ہیں۔ کیلب نے کہا کہ ہمیں مشاہدے سے پتہ چلا کہ عظیم طوفان کو اگر چھوٹے چھوٹے طوفان تقویت نہیں دے پائیں تو بڑے طوفان کا سائز تبدیل ہوسکتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر یہ سچ ہے تو پھر ان چھوٹے طوفانوں کی موجودگی سرخ دھبے کے سائز کو تبدیل کر رہی ہے۔ بنیادی طور پر بہت سے چھوٹے دھبے یعنی طوفان بڑے دھبے کے مزید وسیع ہونے کا سبب بنتے ہیں جبکہ کم چھوٹے طوفان بڑے طوفان کو سکڑنے کا سبب بنتے ہیں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سائنسدانوں نے زندگی کے لیے موزوں ایک سیارہ دریافت کرلیاسائنسدانوں نے زندگی کے لیے موزوں ایک سیارہ دریافت کرلیایہ سیارہ زمین سے 48 نوری برسوں کے فاصلے پر واقع ہے۔
مزید پڑھ »

بلی کو انگلش فٹبال ٹیم کیلئے خوش قسمت کیوں قرار دیا جارہا ہے؟انگلینڈ کے فٹبالر اور مانچسٹر سٹی کے مشہور مڈ فیلڈر فل فوڈن ناصرف اپنے بہترین کھیل اور منفرد بالوں کے اسٹائل کی وجہ سے مشہور ہیں بلکہ ایک دلچسپ مشابہت کے باعث وہ کافی شہرت حاصل کرچکے ہیں جو حال ہی میں لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ 24 سالہ فٹبالر کی ایک بلی کے ساتھ حیرت انگیز مشابہت نے حالیہ دنوں میں توجہ حاصل کرلی ہے، اور موڈی موگی نامی یہ بلی...
مزید پڑھ »

'مرزا پور 3' نے پچھلے تمام ریکارڈز توڑ دیے'مرزا پور 3' نے پچھلے تمام ریکارڈز توڑ دیے'مرزا پور 3' کو بھارت میں بھی ایمیزون پرائم ویڈیو پر سب سے زیادہ دیکھا جارہا ہے
مزید پڑھ »

عزم استحکام کو غلط سمجھا جا رہا ہے، سابقہ آپریشنز سے موازنہ نہ کیا جائے، وزیراعظم آفسعزم استحکام کو غلط سمجھا جا رہا ہے، سابقہ آپریشنز سے موازنہ نہ کیا جائے، وزیراعظم آفساس کا مقصد جاری کارروائیوں کو مزید متحرک کرنا ہے، کسی بڑے آپریشن پر غور نہیں کیا جارہا، بیان
مزید پڑھ »

سیما حیدر معاملے میں نیا موڑ، بچوں کے والد نے پاکستان اور نیپالی صدورکو خط لکھ دیاسیما حیدر معاملے میں نیا موڑ، بچوں کے والد نے پاکستان اور نیپالی صدورکو خط لکھ دیامسلمان بچوں پر تشدد کرکے ان کا مذہب تبدیل کیا جارہا ہے، بچوں کو واپس لانےمیں کردارادا کریں، والدغلام حیدر کی صدرپاکستان سےدرخواست
مزید پڑھ »

پیج پھاڑ دیں مجھے ایک پیج پر نہیں رہنا، جسٹس جمال کا وکیل الیکشن کمیشن سے مکالمہپیج پھاڑ دیں مجھے ایک پیج پر نہیں رہنا، جسٹس جمال کا وکیل الیکشن کمیشن سے مکالمہالیکشن کمیشن 13 جنوری کا حوالہ دے کر معاملہ سپریم کورٹ پر کیوں ڈال رہا ہے؟ چیف جسٹس کے ریمارکس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 04:54:02