اس کا مقصد جاری کارروائیوں کو مزید متحرک کرنا ہے، کسی بڑے آپریشن پر غور نہیں کیا جارہا، بیان
کراچی میں قیامت خیز گرمی کے دوران دو روز میں 25 افراد جاں بحقآپریشن کے بعد حالات مزید خراب ہوجائیں گے، محمود خان اچکزئیسپر ایٹ مرحلہ: بھارت کا آسٹریلیا کو 206 رنز کا ہدفانٹر بینک میں ڈالر مہنگا، اوپن مارکیٹ میں قیمت کم ہوگئیبھارت؛ سیلفی لینے کی کوشش میں 3 مسلم نوجوان دریا میں ڈوب گئےغزہ جنگ پر امریکی فضائیہ کے 2 پائلٹوں نے احتجاجاً استعفیٰ دیدیااسلام آباد:
وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ ملک کے پائیدار امن و استحکام کے لیے حال ہی میں اعلان کردہ وژن جس کا نام عزم استحکام رکھا گیا ہے، کو غلط سمجھا جا رہا ہے اور اس کا موازنہ گزشتہ مسلح آپریشنز جیسے ضرب عضب، راہ نجات وغیرہ سے کیا جا رہا ہے۔ کسی بڑے آپریشن پر غور نہیں کیا جارہا، یہ جاری آپریشن کو آگے بڑھانا ہے۔
وزیراعظم آفس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ مسلح آپریشنز میں ایسے معلوم مقامات جو نوگو علاقے بننے کے ساتھ ساتھ ریاست کی رٹ کو چیلنج کر رہے تھے سے دہشت گردوں کو ہٹا کر انہیں جہنم واصل کیا گیا۔ ان کارروائیوں کے لیے مقامی آبادی کی بڑے پیمانے پر نقل مکانی اور متاثرہ علاقوں سے دہشتگردی کے عفریت کی مکمل صفائی کی ضرورت تھی۔ اس وقت ملک میں ایسے کوئی نو گو ایریاز نہیں ہیں کیونکہ دہشت گرد اداروں کی پاکستان کے اندر بڑے پیمانے پر منظم کارروائیاں کرنے یا انجام دینے کی صلاحیت کو گزشتہ مسلح آپریشنز سے...
بیان میں مزید کہا گیا کہ اس میں تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کی طرف سے پہلے سے جاری کارروائیوں کے علاوہ سیاسی، سفارتی، قانونی اور معلوماتی پہلو شامل ہوں گے۔ہم سب کو قومی سلامتی اور ملکی استحکام کیلئے مجموعی دانش اور سیاسی اتفاقِ رائے سے شروع کئے گئے اس مثبت اقدام کی پزیرائی کرتے ہوئے تمام غلط فہمیوں کو دور کرنے کے ساتھ ساتھ اس موضوع پر غیر ضروری بحث کو بھی ختم کرنا چاہیے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یوٹیوب میوزک میں اب گنگنا کر گانا تلاش کرنا ممکناس فیچر پر کافی عرصے سے کام کیا جا رہا تھا اور اب اسے متعارف کرایا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
نیشنل ایکشن پلان اجلاس، انسداد دہشت گردی کیلئے آپریشن ’عزمِ استحکام‘ کی منظوری دے دی گئیملک سے انتہا پسندی اور دہشت گردی کا خاتمہ ناگزیر ہے، آپریشن عزم استحکام دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کےلیے اہم ثابت ہو گا: وزیراعظم
مزید پڑھ »
سوات، مدین واقعے میں ملوث 7 ملزمان گرفتارسوشل میڈیا پر موجود ویڈیوز اور سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ملزمان کو گرفتار کیا جا رہا ہے، پولیس
مزید پڑھ »
بلوچستان میں مسافر بس کھائی میں جاگری، خواتین و بچوں سمیت 28 جاں بحقحادثہ ٹائر پھٹنے کی وجہ سے پیش آیا، زخمیوں کو علاج کے لیے کوئٹہ منتقل کیا جا رہا ہے
مزید پڑھ »
ممبئی: روینہ ٹنڈن پر حملہ، بھارتی اداکارہ کی ہجوم سے تشدد نہ کرنیکی اپیل کی ویڈیو وائرلسوشل میڈیا پر بھارتی اداکارہ پر نشے میں دھت ہو کر 3 افراد کو گاڑی کی ٹکر سے زخمی کرنے کا الزام عائد کیا جا رہا ہے
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ: کیا پاک بھارت ٹاکرے کو بارش بہا لے جائے گی؟ تازہ صورتحال جانیےٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا سب سے بڑا مقابلہ جس کا دنیائے کرکٹ کو شدت سے انتظار ہے آج پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »