سرکاری ملازمین کیلئے واٹس ایپ کی متبادل ایپ لانچ کرنے کی تیاری شروع

پاکستان خبریں خبریں

سرکاری ملازمین کیلئے واٹس ایپ کی متبادل ایپ لانچ کرنے کی تیاری شروع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے چیئرمین امین الحق کی بیپ ایپ 3 ماہ میں لانچ کرنے کی ہدایت

سرکاری ملازمین کیلئے واٹس ایپ کی متبادل ایپ لانچ کرنے کی تیاری شروعسندھ حکومت کا صارم برنی ٹرسٹ کو تحویل میں لینے کا فیصلہڈالر انٹربینک مارکیٹ میں مہنگا، اوپن مارکیٹ میں 25 پیسے سستا ہوگیاکراچی: بحریہ ٹاؤن سے نمائش چورنگی تک الیکٹرک بس کے نئے روٹ کا آغازامریکی سینیٹر باب میننڈیز مصر کا ایجنٹ ہونے اور کرپشن الزامات پر مستعفیجلد ریٹائرمنٹ کیلئے شہری نے 21 سال رقم جمع کرنے میں لگادیےحکومت نے واٹس ایپ کے متبادل بیپ ایپ لانچ کرنے کی تیاری شروع...

کمیٹی کے چیئرمین سید امین الحق نے کہا کہ بیپ ایپ 2 سال پہلے تیار کی گئی تھی جسے واٹس ایپ کے متبادل کے طور پر بنایا گیا ہے، پہلے مرحلے میں سرکاری ملازمین نے بیپ ایپلیکشن استعمال کرنا تھی، انہوں نے ہدایت دی کہ وزارت آئی ٹی اور این آئی ٹی بی 3 ماہ میں بیپ ایپ لانچ کریں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کمبوڈیا نے واٹس ایپ کی متبادل ایپ تیار کر لیکمبوڈیا نے واٹس ایپ کی متبادل ایپ تیار کر لیایپلی کیشن کے متعلق ناقدین کا کہنا ہے کہ اس طریقے سے حکومت ملک میں ہونے والی سیاسی گفتگو پر نظر رکھ سکے گی
مزید پڑھ »

واٹس ایپ گروپس میں بلااجازت ایڈ ہونے پر تنگ ہیں؟ تو اس کا حل کمپنی نے پیش کردیاواٹس ایپ گروپس میں بلااجازت ایڈ ہونے پر تنگ ہیں؟ تو اس کا حل کمپنی نے پیش کردیاواٹس ایپ کی جانب سے کانٹیکسٹ کارڈ نامی فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

واٹس ایپ میں اب میٹا اے آئی سے تصاویر کا تجزیہ اور ایڈٹ کرانا ممکنواٹس ایپ میں اب میٹا اے آئی سے تصاویر کا تجزیہ اور ایڈٹ کرانا ممکنواٹس ایپ میں میٹا اے آئی میں تصاویر کے تجزیے اور انہیں ایڈٹ کرنے کی تجزیے کی صلاحیت کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

وہ 35 پرانے اسمارٹ فونز جن پر جلد واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگاوہ 35 پرانے اسمارٹ فونز جن پر جلد واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگامتعدد پرانے اینڈرائیڈ اور آئی فونز کے لیے واٹس ایپ کی سپورٹ ختم کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »

موبائل فونز کے کونسے ماڈلز پر اب سے واٹس ایپ نہیں چلے گا؟ نام جار ی کر دیئے ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )واٹس ایپ نے ایک مرتبہ پھر سے 10 سال پرانے موبائل فونز پر اپنی سروسز دینے کا سلسلہ بند کرنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ متعدد پرانے اینڈرائیڈ اور آئی فونز کیلئے سپورٹ ختم کرنے جار ہا ہے ، مجموعی طور پر گوگل اور ایپل کے آپریٹنگ سسٹمز پر کام کرنے والے 35 فونز کے لیے واٹس ایپ سپورٹ ختم کی جا رہی ہے۔ اس کا...
مزید پڑھ »

کیا آپ واٹس ایپ میں سال کی سب سے بڑی تبدیلی کیلئے تیار ہیں؟کیا آپ واٹس ایپ میں سال کی سب سے بڑی تبدیلی کیلئے تیار ہیں؟اس تبدیلی کے بعد آپ واٹس ایپ کو فون نمبر شیئر کیے بغیر بھی استعمال کر سکیں گے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 12:03:22