عمران خان نے نومنتخب برطانوی وزیراعظم اسٹارمر سے مدد مانگ لی

Imran Khan خبریں

عمران خان نے نومنتخب برطانوی وزیراعظم اسٹارمر سے مدد مانگ لی
Uk Prime Minister
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 83 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 39%
  • Publisher: 53%

اس منظر نامے کی تصویردیکھیں جس میں ایک پارٹی بمشکل 18 نشستیں حاصل کر سکی اور اس نے ہمارا مینڈیٹ غصب کرلیا گیا ہو: عمران خان

__فوٹو: فائل

لندن: پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے برطانیہ کے نومنتخب وزیر اعظم کیئر اسٹارمر سے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت کو لاحق خطرات کے حوالے سے آگہی بڑھانے کے لیے مدد چاہیے ہے۔ اڈیالہ جیل سے آئی ٹی وی نیوز کو اپنے ایک انٹرویو میں عمران خان نے نومنتخب برطانوی وزیراعظم کو انتخابی فتح پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں جمہوریت کی بیخ کنی کو سمجھنے کے لیے ذرا تصور کریں کہ برطانوی انتخابی مہم میں لیبرپارٹی کے سینئر رہنماؤں کو’’ رات کے سناٹے میں اغوا‘‘ کیا جارہا ہو۔نیب نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نیا توشہ خانہ ریفرنس دائر کردیااپنے وکلا کے توسط سے انہوں نے بتایا کہ ایک برس ہونے کو آیا ہے مجھے 7 فٹ چوڑائی اور 8 فٹ لمبائی کی موت کی کوٹھڑی میں قید کرکے رکھا...

آئی ٹی وی کے مطابق ان کے وکلا نے آئی ٹی وی نیوز کو بھجوائے گئے سوالوں کے جواب دیے۔ نگرانی مستقل ہے اور پرائیویسی جیسی ہر چیز ادھیڑ کررکھ دی گئی ہے۔ 71 سالہ سابق کرکٹ اسٹار نے مزید کہا کہ وہ ملک میں جمہوری تبدیلی کے لیے پرعزم اور تیار ہیں۔آئی ٹی وی سے بات کر تے ہوئے خان نے کہا کہ ’میں وزیر اعظم اسٹارمر اور ان کی کابینہ، جنہوں نے واقعی عوام کی حقیقی مرضی سے اور بغیر کسی انتخابی ہیرا پھیری کے کامیابی حاصل کی ہے، سے کہتا ہوں کہ زرا تصو ر کریں کہ ان کی یہ غالب فتح ہی چرالی جائے، اس منظر نامے کی...

ان کا مزید کہنا تھا کہ جہاں آپ کی پارٹی کا نشان ہی چھین لیا گیا ہو اور آپ کے رہنماؤں کو یا ت وحراست میں لے لیا گیا ہو یا انہیں اس وقت تک ایذا دی گئی ہو جب تک کہ یا تو وہ اپنی وفاداریاں تبدیل نہ کرلیں یا پھر سرے سے سیاست کو ہی خیرباد کہہ دیں، تصور کریں رات کے سناٹے میں لوگوں کے گھروں میں نقب لگائی جائے اور خواتین اور بچوں کو اغوا کیا جائے۔نواز نے 30 سال بعد بھی پنجاب کی سیاست کی، انہیں پورے ملک میں بجلی نرخ کم کرنے چاہئیں: حافظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Uk Prime Minister

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلم کمیونٹی اور مساجد کی حفاظت کیلئے ہر ضروری قدم اٹھایا جائیگا: برطانوی وزیراعظممسلم کمیونٹی اور مساجد کی حفاظت کیلئے ہر ضروری قدم اٹھایا جائیگا: برطانوی وزیراعظمدائیں بازو والے مساجد پر حملے کرکے “اپنا آپ “ دکھا رہے ہیں، فورسز جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے پُرتشدد واقعات سے ملکر نمٹیں گی: کئیر اسٹارمر
مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے قوم سے معافی مانگ لیاسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے قوم سے معافی مانگ لیایران کو بتانا چاہتے ہیں کہ ہم اس کی 'پراکسیوں 'کیلیے قربانی کے بکرے نہیں ہیں کہ ہمیں ذبح کرتا رہے، نیتن یاہو
مزید پڑھ »

میٹا نے ملائیشین وزیراعظم کی اسماعیل ہنیہ سے متعلق پوسٹ ہٹانے پر معافی مانگ لیمیٹا نے ملائیشین وزیراعظم کی اسماعیل ہنیہ سے متعلق پوسٹ ہٹانے پر معافی مانگ لیملائیشین وزیراعظم کی پوسٹس ہٹانا ایک آپریشنل غلطی تھی جس پر ہم معذرت خواہ ہیں: ترجمان میٹا
مزید پڑھ »

نئے الیکشن بھی معاملات کا حل نہیں، آرمی چیف، چیف جسٹس اور سیاستدان ملک کیلئے راستے کا تعین کریں: شاہد خاقاننئے الیکشن بھی معاملات کا حل نہیں، آرمی چیف، چیف جسٹس اور سیاستدان ملک کیلئے راستے کا تعین کریں: شاہد خاقانہمارے کیسوں میں عمران خان نے کہا تھا کہ وکٹیں گرا رہا ہوں، بعد میں بانی پی ٹی آئی اور باجوہ نے ایک دوسرے پر کیس بنانے کا الزام لگایا: سابق وزیراعظم
مزید پڑھ »

مقتدر اداروں سے رابطے ناکام، پی ٹی آئی کی تیسری مرتبہ مذاکرات کی کوششمقتدر اداروں سے رابطے ناکام، پی ٹی آئی کی تیسری مرتبہ مذاکرات کی کوششعمران خان نے 190ملین پاونڈ کی سماعت مکمل ہونے سے پہلے ’بریک تھرو‘ کی سر توڑ کو ششیں شروع کر دیں، وہ ملٹری کورٹس سے بچنے کیلئے سرگرداں ہیں: ذرائع
مزید پڑھ »

برطانیہ: چاقو کے حملے میں 2 بچے جاں بحق، 6 بچوں سمیت 8 افراد زخمیبرطانیہ: چاقو کے حملے میں 2 بچے جاں بحق، 6 بچوں سمیت 8 افراد زخمیبرطانوی وزیراعظم نے واقعے میں جاں بحق بچوں اور زخمیوں کے اہل خانہ سے اظہار افسوس کرتے ہوئے اسے خوفناک اور دہلانے والا واقعہ قرار دیدیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 20:26:52