ہمارے کیسوں میں عمران خان نے کہا تھا کہ وکٹیں گرا رہا ہوں، بعد میں بانی پی ٹی آئی اور باجوہ نے ایک دوسرے پر کیس بنانے کا الزام لگایا: سابق وزیراعظم
نئے الیکشن بھی معاملات کا حل نہیں، آرمی چیف، چیف جسٹس اور سیاستدان ملک کیلئے راستے کا تعین کریں: شاہد خاقان
کراچی: سابق وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ملک میں اب نئے الیکشن سے بھی معاملات حل نہیں ہوں گے، آرمی چیف، چیف جسٹس اور سیاستدان ملکر فیصلہ کریں کہ ملک کو کیسے چلانا ہے۔ سابق وزیراعظم کا کہنا تھا چار سال سے ریفرنس چلایا جاتا رہا ہے یہ بھی ہمارے نظام کی مہربانی ہے، جتنی جلدی نیب کو ختم کیا جائے اتنا ملک کے لیے بہتر ہوگا۔
Coas Imran Khan Nab Shahid Khaqan Abbasi
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یہ حکومت پاگل ہوچکی ہے ہمیں ہماری نشستیں ضرور ملیں گی، عمر ایوبکسی کا باپ بھی پی ٹی آئی پر پابندی عائد نہیں کرسکتا، چیف الیکشن کمشنر اور چاروں کمشنرز پر آرٹیکل 6 لگائیں
مزید پڑھ »
کے پی حکومت نے 9 مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری کیلئے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو خط لکھ دیاچیف جسٹس اب کمیشن کے لیے ناموں کا اعلان کریں گے اور جوڈیشل کمیشن کے سربراہ پشاور ہائیکورٹ کے جج ہوں گے، وزیرقانون کے پی
مزید پڑھ »
مخصوص نشستوں کے حکم پر نظرثانی درخواستیں ستمبر میں ختم ہونے والی چھٹیوں کے بعد مقرر کرنے کا فیصلہلوگوں کے آئینی حقوق ہماری چھٹیوں سے زیادہ اہم ہیں، چیف جسٹس کا مؤقف، چھٹیاں کسی رولز کے مطابق منسوخ نہیں کی جاسکتیں: جسٹس منیب کی رائے
مزید پڑھ »
طلبا کا الٹی میٹم، بنگلا دیش کے چیف جسٹس کا مستعفی ہونے کا فیصلہڈھاکا میں سیکڑوں مظاہرین نے سپریم کورٹ کا گھیراؤ کر لیا تھا اور مظاہرین نے چیف جسٹس عبیدالحسن کو استعفیٰ دینے کے لیے ایک گھنٹے کا الٹی میٹم دیا تھا
مزید پڑھ »
طلبہ کا گھیراؤ، حسینہ کے حامی سمجھے جانے والے سپریم کورٹ کے مزید 5 جج مستعفیطلبہ نے قائم مقام چیف جسٹس کو حسینہ واجد کی حکومت میں جابرانہ اقدامات میں برابر کا شریک قرار دیا اور ان کو ہٹانے کا الٹی میٹم دے دیا
مزید پڑھ »
پی سی بی نے 3 نئے چیمپئنز ٹورنامنٹس کرانے کا اعلان کردیاچیف سلیکٹر کھلاڑیوں کا انتخاب میرٹ پر کریں اور ٹیم میں بہترین کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جائے: چیئرمین پی سی بی
مزید پڑھ »