امریکی صدارتی انتخابات کے نتائج کے پاکستانی داخلی سیاست پر ممکنہ اثرات کیا ہوسکتے ہیں؟

Us Election خبریں

امریکی صدارتی انتخابات کے نتائج کے پاکستانی داخلی سیاست پر ممکنہ اثرات کیا ہوسکتے ہیں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان کو سب سے زیادہ امداد ریپبلکن ادوار میں ملی جبکہ ڈیموکریٹک ادوار کے دوران پاکستان پر پابندیاں لگیں تاہم 2024 میں حالات مختلف ہیں: ماہرین

امریکا میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹ امیدوار کملا ہیرس کے درمیان بھرپور انتخابی دنگل عروج پر ہے مگر پاکستان میں لوگوں کو تجسس ہے کہ ان میں سے جو بھی کوئی ایک منتخب ہوا تو اس کے پاکستان کی داخلی سیاست پر کیا اثرات مرتب ہوں گے۔

مگر یہ امداد جنرل ضیا الحق دورمیں سوویت یونین کے خلاف جنگ اور بعد میں جنرل مشرف کے دور میں دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ہی ملی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حماس کا نیا سربراہ کون ہوگا؟ یحییٰ السنوار کے بھائی بھی امیدوارحماس کا نیا سربراہ کون ہوگا؟ یحییٰ السنوار کے بھائی بھی امیدوارمحمد سنوار کے علاوہ دیگر 4 امیدوار بھی حماس کے ممکنہ نئے سربراہ ہوسکتے ہیں
مزید پڑھ »

جنک اور فاسٹ فوڈ کے حاملہ خواتین اور بچوں کی صحت پر کیا اثرات ہوسکتے ہیں؟جنک اور فاسٹ فوڈ کے حاملہ خواتین اور بچوں کی صحت پر کیا اثرات ہوسکتے ہیں؟بڑھتا ہوا وزن، جلدی بلوغت کے آثار کا نمودار ہونا، پیدا ہونے والے بچوں میں پائی جانے والی بیماریاں سب ہی کچھ اس فاسٹ فوڈ یا جنک فوڈ سے جڑا ہوا ہے
مزید پڑھ »

صدر بن کر ایران کو جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دوں گی، کملا ہیرسصدر بن کر ایران کو جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دوں گی، کملا ہیرسایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کیلیے تمام آپشنز موجود ہیں، امریکی صدارتی امیدوار
مزید پڑھ »

کون جیتے گا:جھوٹ یا مسکراہٹیں؟کون جیتے گا:جھوٹ یا مسکراہٹیں؟سابق امریکی صدر ،جناب ڈونلڈ ٹرمپ، امریکی سیاست و انتخابات کی ایک منفرد شخصیت ہیں ۔
مزید پڑھ »

سماجی عدم مساوات، ترقی کی راہ میں بڑی رکاوٹسماجی عدم مساوات، ترقی کی راہ میں بڑی رکاوٹسماجی عدم مساوات کے اثرات عوام سمیت ملکی معاملات پر بھی اثر انداز ہوتے ہیں
مزید پڑھ »

امریکا میں صدارتی الیکشن ہر سال نومبر کے پہلے منگل کو ہی کیوں ہوتا ہے؟امریکا میں صدارتی الیکشن ہر سال نومبر کے پہلے منگل کو ہی کیوں ہوتا ہے؟امریکا میں صدارتی الیکشن کے لیے 1845 میں نومبر کے پہلے منگل کا انتخاب کیا گیا تھا جس کے بعد اسی روز الیکشن ہوتے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:54:36