کون جیتے گا:جھوٹ یا مسکراہٹیں؟

پاکستان خبریں خبریں

کون جیتے گا:جھوٹ یا مسکراہٹیں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

سابق امریکی صدر ،جناب ڈونلڈ ٹرمپ، امریکی سیاست و انتخابات کی ایک منفرد شخصیت ہیں ۔

کل 5نومبر2024ء کو امریکی صدارتی انتخابات کی ’’جنگ‘‘ ہونے والی ہے۔ ساری معلوم دُنیا کی نگاہیں اِن انتخابات پر ٹکی ہُوئی ہیں ۔ بعض تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے جھوٹ ، کردار کی کمزوریاں اور غزہ و فلسطین بارے اُن کے تعصبات انھیں شکست سے دوچار کردیں گے ۔ جب کہ اُن کی حریف ، کملا ہیرس، اپنی مسلسل مسکراہٹوں اور اپنے کھلے کردار سے وائیٹ ہاؤس پہنچ کر امریکی تاریخ کی پہلی منتخب خاتون صدر کا اعزاز حاصل کر لیں گی...

ہمارے ہاں کہا جاتا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور ڈونلڈ ٹرمپ میں کئی باتیں مشترک ہیں ۔مثلاً: یہ دونوں صاحبان میڈیا میں اپنی مخالف آوازوں کو قطعاً پسند نہیں کرتے ۔ بانی پی ٹی آئی جب تک اقتدار میں رہے، اپنے ہاں کم کم مخالف رائے رکھنے والے میڈیا پرسنز کو مدعو کیا۔ اپنے من پسند اخبار نویسوں، تجزیہ کاروں ، اینکروں اور سوشل میڈیاورکرز میں وہ بے حد خوش رہتے تھے۔

امریکا میں لاتعداد ایسے ووٹرز ہیں جو غزہ، لبنان اور فلسطین کے بقیہ علاقوں میں اسرائیل کے ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف آوازیں بلند کررہے ہیں ۔ ٹرمپ صاحب غزہ اور فلسطین کے مخالف ہونے کے باوجود اپنے اِن امریکی ووٹروں کی آوازوں کو نظر انداز نہیں کر سکتے ؛ چنانچہ انھوں نے غزہ ، اہلِ غزہ ، غزہ کی سرزمین، غزہ کی فضاؤں اور غزہ کے سمندر بارے نیا جھوٹ بولا ہے ۔

اِس پس منظر میں ٹرمپ کے ترجمان نے چار دن گزرنے کے بعد امریکی ٹی وی CBSکو انٹرویو دیتے ہُوئے کہا: ’’بات تو وہی ہوگئی ناں۔ مغربی کنارہ اسرائیل کا حصہ ہے ۔ مغربی کنارے جانے کا مطلب یہ ہے کہ ٹرمپ نے غزہ کا دَورہ بھی کیا۔‘‘ ٹرمپ نے تو جھوٹ بولا ہی تھا، اسے سچ ثابت کرنے کے لیے اُن کے ترجمان اُن سے بھی دو ہاتھ آگے نکل گئے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی ثقافتی میلے کے 33 ویں روز تھیٹر پلے بوئنگ بوئنگ پیشعالمی ثقافتی میلے کے 33 ویں روز تھیٹر پلے بوئنگ بوئنگ پیشفیسٹیول کے 34 ویں روز سوئیٹزرلینڈ کا تھیٹر گروپ کھیل ’شیم آن یو‘ میں اپنی اداکاری سے پاکستانیوں کے دل جیتے گا
مزید پڑھ »

26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق جسٹس منصور اور جسٹس عائشہ کے دلچسپ ریمارکس26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق جسٹس منصور اور جسٹس عائشہ کے دلچسپ ریمارکسلگتا ہے سپریم کورٹ میں روز یہ سوال اٹھے گا کہ کیس عام بینچ سنے گا یا آئینی بینچ، جسٹس منصور کے مسکراتے ہوئے ریمارکس
مزید پڑھ »

پی ٹی ایم کا ساتھ دینے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی، شناختی کارڈ و پاسپورٹ بلاک ہوگا: وزیر داخلہپی ٹی ایم کا ساتھ دینے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی، شناختی کارڈ و پاسپورٹ بلاک ہوگا: وزیر داخلہجو ریاست سے علیحدگی کی بات کرے گا یا ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھائے گا وہ ہمارا دشمن ہے: محسن نقوی کی پریس کانفرنس
مزید پڑھ »

اسرائیل، امریکا کو ڈبو دے گااسرائیل، امریکا کو ڈبو دے گاایران کے ساتھ تنازعہ پورے مشرق وسطیٰ کو آگ لگادے گا جو جلد یا بدیر تیسری عالمی جنگ کا باعث بنے گا
مزید پڑھ »

ترامیم کے ووٹ کیلئے ہمارے ایم این ایز کو 20،20 کروڑ کی آفرز ہوئیں: اسد قیصر کا انکشافترامیم کے ووٹ کیلئے ہمارے ایم این ایز کو 20،20 کروڑ کی آفرز ہوئیں: اسد قیصر کا انکشافآئینی ترامیم 17 یا 18 تاریخ کو لائی جا رہی ہیں، فاشسٹ حکومت بتائے زور زبردستی سے کون سی قانون سازی ہوتی ہے: پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھ »

معاشی استحکام میں رکاوٹیں ڈالنے سے بڑی ملک دشمنی نہیں، 2014 جیسی سازش نہیں ہونے دینگے: وزیراعظممعاشی استحکام میں رکاوٹیں ڈالنے سے بڑی ملک دشمنی نہیں، 2014 جیسی سازش نہیں ہونے دینگے: وزیراعظمجتھے کو فکر ہے پاکستان ترقی کرگیا تو ہمیں کون پوچھے گا اس لیے پاکستان کی ترقی ایک جتھے کو قبول نہیں: شہباز شریف کا کابینہ اجلاس میں اظہار خیال
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-21 18:33:50