معاشی استحکام میں رکاوٹیں ڈالنے سے بڑی ملک دشمنی نہیں، 2014 جیسی سازش نہیں ہونے دینگے: وزیراعظم

Pml N خبریں

معاشی استحکام میں رکاوٹیں ڈالنے سے بڑی ملک دشمنی نہیں، 2014 جیسی سازش نہیں ہونے دینگے: وزیراعظم
PtiPti Protest
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

جتھے کو فکر ہے پاکستان ترقی کرگیا تو ہمیں کون پوچھے گا اس لیے پاکستان کی ترقی ایک جتھے کو قبول نہیں: شہباز شریف کا کابینہ اجلاس میں اظہار خیال

/ اسکرین گریب

وفاقی کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ کراچی واقعے سے چینی اور پاکستانی عوام افسردہ ہیں، چینی شہریوں کی سکیورٹی کے لیے سخت انتظامات ہونے چاہئیں، چینی سفیر کو یقین دلایا ہے کہ ایس سی او کے لیے جامع انتظامات کیے ہیں۔ شہباز شریف کا کہنا تھاکہ چین کے وزیراعظم پاکستان کے دورے پر آرہے ہیں، آج ایک بار پھر ملک میں دھرنے جاری ہیں، پہلے بھی چینی صدر کے دورے کے موقع پردھرنا دیا گیا، 2014 میں جو کچھ کیا گیا اب اس کو دہرایا گیا ہے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ملائیشین وزیراعظم کے دورہ پاکستان میں دوطرفہ تجارت پربات ہوئی، سعودی عرب کا وفد آرہا ہے، 2 ارب ڈالر سے زیادہ کا معاہدہ ہورہا ہے، سرمایہ کاری وہیں ہوتی ہے جہاں امن ہو، معیشت کے استحکام میں رکاوٹیں ڈالنے سے بڑی ملک دشمنی کوئی نہیں، ہم 2014 جیسی کوئی سازش کسی صورت نہیں ہونے دیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pti Pti Protest

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف بی آر کے پاس ٹیکس ریٹرنز کے آڈٹ کی صلاحیت نہیں: وزیر مملکت خزانہایف بی آر کے پاس ٹیکس ریٹرنز کے آڈٹ کی صلاحیت نہیں: وزیر مملکت خزانہجب تک ملک میں معاشی استحکام نہیں ہوگا، کوئی پاکستان میں سرمایہ کاری نہیں کرے گا: علی پرویز ملک
مزید پڑھ »

قوم کو گزشتہ برسوں میں ایک گروہ کی نااہلی کی وجہ سے مشکلات کا سامنا رہا، وزیراعظمقوم کو گزشتہ برسوں میں ایک گروہ کی نااہلی کی وجہ سے مشکلات کا سامنا رہا، وزیراعظمآئی ایم ایف پروگرام کے اجرا سے معیشت میں مزید استحکام آئے گا، وزیراعظم شہباز شریف
مزید پڑھ »

پارلیمنٹ کی حرمت کیلئے ایکا کرنیوالوں سے سوال؟پارلیمنٹ کی حرمت کیلئے ایکا کرنیوالوں سے سوال؟پارلیمنٹ کی حرمت کیلئے ایک ہونے والے ہمارے سیاستدان پاکستان کی سلامتی اور اس کو معاشی اور دوسری مشکلات سے نکالنے کیلئے ایک کیوں نہیں ہوتے؟ مفتی صاحب کا سوال
مزید پڑھ »

اسرائیل ہمیں جنگ میں گھسیٹنے کیلیے اکسا رہا ہے؛ ایرانی صدراسرائیل ہمیں جنگ میں گھسیٹنے کیلیے اکسا رہا ہے؛ ایرانی صدرعدم استحکام کا باعث بننے والے کسی بھی تنازع میں شامل نہیں ہوسکتے جس سے باہر نکلنا ناممکن ہو، ایرانی صدر
مزید پڑھ »

بالی ووڈ اداکارعمران ہاشمی شوٹنگ کے دوران زخمیبالی ووڈ اداکارعمران ہاشمی شوٹنگ کے دوران زخمیعمران ہاشمی نے زخمی ہونے کے حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا
مزید پڑھ »

پاکستان معاشی تجاویز پر عمل کرے تو یہ اس کا آخری پروگرام ہو سکتا ہے: آئی ایم ایف مشن چیفپاکستان معاشی تجاویز پر عمل کرے تو یہ اس کا آخری پروگرام ہو سکتا ہے: آئی ایم ایف مشن چیف2023 کے وسط میں پاکستان کی معیشت نے جو اتار چڑھاؤ اور بے یقینی دیکھی تھی اس کے بعد ملک میں معاشی استحکام آیا ہے: ناتھن پورٹر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 04:54:28