ایف بی آر کے پاس ٹیکس ریٹرنز کے آڈٹ کی صلاحیت نہیں: وزیر مملکت خزانہ

Imf خبریں

ایف بی آر کے پاس ٹیکس ریٹرنز کے آڈٹ کی صلاحیت نہیں: وزیر مملکت خزانہ
InvestmentPakistan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

جب تک ملک میں معاشی استحکام نہیں ہوگا، کوئی پاکستان میں سرمایہ کاری نہیں کرے گا: علی پرویز ملک

/ فائل فوٹو

اسلام آباد: وزیرمملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے کہا ہےکہ ٹیکس ریٹرنز کے آڈٹ کی ایف بی آر کے پاس صلاحیت ہی نہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام’ نیا پاکستان‘میں گفتگو کرتے ہوئے علی پرویز ملک نے کہا کہ جب تک ملک میں معاشی استحکام نہیں ہوگا اور سرمایہ کاروں کو اپنا منافع باہر بھیجنے کی آزادی نہیں ہوگی کوئی پاکستان میں سرمایہ کاری نہیں کرے گا۔پہلے ایکشن کے تحت مینوفیکچررز، ہول سیلرز/ڈسٹری بیوٹرز اور ریٹیلرز کے لیے یوٹیلیٹیز کو بلاک کیا جائے گا

دوران شو 11فیصد شرح سود پر 600 ملین ڈالرز کے مہنگے ترین کمرشل قرض کے سوال پر وزیرمملکت کا کہنا تھا کہ یہ قرض عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کیلئے دروازے کھولنے کا ثبوت ہے، اگر آئی ایم ایف کا فریم ورک لے کر آگے چلنا ہے تو کیا ہم ہاتھ کھڑے کردیں؟ دیوالیا ہونے دیں؟مخصوص نشستوں کا کیس: جسٹس امین اور جسٹس نعیم افغان نے جس طریقے سے اختلاف کیا وہ غیر شائستہ ہے، تفصیلی فیصلہ

آئین یا قانون سیاسی جماعت کو انتخابات میں امیدوار کھڑے کرنے سے نہیں روکتا: مخصوص نشستوں کا تفصیلی فیصلہ جاری

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Investment Pakistan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف بی آر جائیدادوں کی قیمتوں کی شرح کو 20 سے 100 فیصد تک بڑھانے پر تیارایف بی آر جائیدادوں کی قیمتوں کی شرح کو 20 سے 100 فیصد تک بڑھانے پر تیاردو سال کے وقفے کے بعد ایف بی آر کی جانب سے جائیداد کی قیمتوں کی فہرست آخری بار 13 ستمبر 2022 کو جاری کی گئی تھی
مزید پڑھ »

ماہانہ ٹیکس وصولی میں ایف بی آر کو 116 ارب روپے کے شارٹ فال کا سامناماہانہ ٹیکس وصولی میں ایف بی آر کو 116 ارب روپے کے شارٹ فال کا سامنااگست 2024 کے لیے مقررہ ہدف 898 ارب روپے کے مقابلے جمعہ کی شام تک ایف بی آر کی عارضی وصولی 782 ارب روپے رہی
مزید پڑھ »

پاکستان کا ٹیکس سسٹم مالیاتی دہشت گردی کے مترادفپاکستان کا ٹیکس سسٹم مالیاتی دہشت گردی کے مترادفلوگ ایف بی آر سے خوفزدہ ہیں، انڈائریکٹ ٹیکسوں کی صورت میں ایف بی آر کی کیا ضرورت باقی رہ جاتی ہے؟
مزید پڑھ »

سولر پینل کی درآمدکی آڑ میں اربوں روپےکی منی لانڈرنگ کا انکشافسولر پینل کی درآمدکی آڑ میں اربوں روپےکی منی لانڈرنگ کا انکشافدو درآمدی کمپنیوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی، دونوں کمپنیوں نے 72 ارب 83 کروڑ روپے پاکستان سے باہر منتقل کیے، ایف بی آر رپورٹ
مزید پڑھ »

ریونیو خسارہ ؛ ایف بی آر کی منی بجٹ لانے کی تیاریریونیو خسارہ ؛ ایف بی آر کی منی بجٹ لانے کی تیاریٹیکس نہ دینےوالے لاکھوں افراد کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے، املاک کی خریداری پرپابندی لگانے کی تجویز ہے،ایف بی آر
مزید پڑھ »

احسن اقبال کا اظہار ناپسندیدگی، ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن کے استعفے کی اندرونی کہانی سامنے آگئیاحسن اقبال کا اظہار ناپسندیدگی، ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن کے استعفے کی اندرونی کہانی سامنے آگئیڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن کے پاس تمام اختیارات ہوتے ہیں، بات خواہش کی نہیں، ایک وزارت کے دو وزیر ہوں تو کام کیسے چلے گا: احسن اقبال
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 22:30:45