لوگ ایف بی آر سے خوفزدہ ہیں، انڈائریکٹ ٹیکسوں کی صورت میں ایف بی آر کی کیا ضرورت باقی رہ جاتی ہے؟
اے این ایف کی پشاور میں کارروائی، کیمیائی منشیات و نشہ آور گولیاں بنانے والی فیکٹری سیلویڈیو بنوانے کے شوق میں خاتون نے بچے کی زندگی خطرے میں ڈال دیہمیں اپنے وسائل پر اختیار کی آئینی ضمانت دیں، محمود اچکزئیجوبائیڈن اسٹیج پر بھارتی وزیر اعظم مودی کا تعارف کرانا بھول گئےکیا پاکستان کا ٹیکس سسٹم مالیاتی دہشتگردی ہے؟ ٹیکس کا غیرمنصفانہ نظام سارا بوجھ غریبوں پر منتقل کر رہا ہے، ٹیکس ریونیو کا ایک بڑا حصہ جی ایس ٹی اور ایکسائز ٹیکس جیسے انڈائریکٹ ٹیکسوں سے جمع ہوتا...
جبکہ حالیہ معاشی بحران کے دوران بھی ٹیکسوں میں اضافے نے غریب طبقے کو بری طرح متاثر کیا ہے، اگر چہ حکومت نے بینظیر انکم سپورٹ جیسے پروگرامز کے ذریعے ٹارگٹڈ سبسڈی فراہم کرنے کی کوشش کی ہے اور غریبوں کا بوجھ ہلکا کرنے کے اقدامات کیے ہیں، لیکن یہ حکومتی اقدامات نااہلیت اور عدم شفافیت کی وجہ سے غریبوں کو پورا فائدہ منتقل کرنے سے قاصر رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین کی بلوچستان میں دہشتگردی کی مذمت، پاکستان سے سکیورٹی تعاون بڑھانے کا اعلانچین پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی اور سکیورٹی تعاون کو مزید بڑھانے اور خطے میں امن و سلامتی کے مشترکہ تحفظ کے لیے تیار ہے: ترجمان چینی وزارت خارجہ
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کی ضمانت منظور، فوری رہا کرنے کا حکمانسداد دہشت گردی عدالت نے 30،30 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی
مزید پڑھ »
دہشتگردی کو ختم کرنے کا وقت آگیا، دشمنوں سے کوئی بات چیت نہیں ہو سکتی: وزیراعظمدہشت گردی کے خاتمے کے لیے افواج پاکستان کو تمام وسائل مہیا کریں گے، وزیراعظم شہباز شریف
مزید پڑھ »
بلوچستان میں حملوں کی مذمت کرتے ہیں، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ ہیں: امریکاہم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے رہیں گے: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
مزید پڑھ »
مسجد اقصیٰ کو ختم کرنیکی سازش دنیا کے امن کو تباہ کرنے کے مترادف ہو گی: طاہر اشرفیمسجد اقصیٰ میں یہودی عبادت گاہ بنانے کا اعلان عالمی امن سے کھیلنے کے مترادف ہے: مرکزی چیئرمین پاکستان علماکونسل
مزید پڑھ »
قوم کی عظیم قربانیوں سے حاصل کیا گیا امن ہر قیمت پر برقرار رکھا جائے گا، آرمی چیفآرمی چیف کا ضلع اورکزئی کا دورہ، انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں میں حصہ لینے والے جوانوں سے ملاقات
مزید پڑھ »