مسجد اقصیٰ کو ختم کرنیکی سازش دنیا کے امن کو تباہ کرنے کے مترادف ہو گی: طاہر اشرفی

پاکستان خبریں خبریں

مسجد اقصیٰ کو ختم کرنیکی سازش دنیا کے امن کو تباہ کرنے کے مترادف ہو گی: طاہر اشرفی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

مسجد اقصیٰ میں یہودی عبادت گاہ بنانے کا اعلان عالمی امن سے کھیلنے کے مترادف ہے: مرکزی چیئرمین پاکستان علماکونسل

مسجد اقصیٰ کوختم کرنےکی کوئی بھی سازش دنیاکے امن کوتباہ کرنےکے مترادف ہوگی۔ : پاکستان علماکونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی کی گفتگو/فوٹوفائل

اسرائیل کے دائیں بازو کے قدامت پسند وزیر اتمار بن گویر نے آرمی ریڈیو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ کچھ کر سکے تو مقبوضہ بیت المقدس میں واقع مسجد اقصیٰ کے کمپاؤنڈ میں یہودی عبادت گاہ ضرور بنائیں گے۔ اگر میں کچھ کر سکا تو مسجد اقصیٰ کے کمپاؤنڈ میں یہودی عبادت گاہ ضرور بناؤں گا، اس مقدس جگہ پر اسرائیلی جھنڈا بھی لگاؤں گا: اتمار بن گویر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دھرنا پورے پاکستان اور نوجوانوں کی امید ہے، حافظ نعیم الرحمٰندھرنا پورے پاکستان اور نوجوانوں کی امید ہے، حافظ نعیم الرحمٰندھرنا اسی صورت ختم ہو گا جب مطالبات پورے ہوں گے لیکن تحریک اس کے بعد اس نظام کو بدلنے تک چلے گی، خطاب
مزید پڑھ »

بالاج ٹیپو ٹرکاں والا اور احسن شاہ: اندرون لاہور میں انڈر ورلڈ اور تین نسلوں تک کی دشمنی کی داستانبالاج ٹیپو ٹرکاں والا اور احسن شاہ: اندرون لاہور میں انڈر ورلڈ اور تین نسلوں تک کی دشمنی کی داستانلاہور شہر کے دو گینگز کی کہانی جس میں حریف کو ختم کرنے کے لیے گولی سے لے کر راکٹ لانچرتک استعمال کرنے کی کوشش کی گئی۔
مزید پڑھ »

افواج پاکستان کو کمزور کرنا پاکستان کو کمزور کرنے کے مترادف ہے، آرمی چیفافواج پاکستان کو کمزور کرنا پاکستان کو کمزور کرنے کے مترادف ہے، آرمی چیفپاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی پریڈ میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر مہمان خصوصی ہیں
مزید پڑھ »

افواج پاکستان کو کمزور کرنا ملک کو کمزور کرنے کے مترادف ہے، آرمی چیفافواج پاکستان کو کمزور کرنا ملک کو کمزور کرنے کے مترادف ہے، آرمی چیفہمارے آباؤ و اجداد نے یہ ملک قائم کر کے جو امید کی شمع جلائی، ہم اُسے کبھی بجھنے نہیں دیں گے، آرمی چیف
مزید پڑھ »

میں اغواکاروں کا ٹارگٹ نہیں تھی، نمرہ خانمیں اغواکاروں کا ٹارگٹ نہیں تھی، نمرہ خاناداکارہ نے اُن کے اغواء کے واقعے پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کے تسلیم کرنے کے باوجود پی ٹی آئی ارکان اسمبلیوں کا حلف نہیں اٹھا سکیں گےالیکشن کمیشن کے تسلیم کرنے کے باوجود پی ٹی آئی ارکان اسمبلیوں کا حلف نہیں اٹھا سکیں گےحکومت ایسے مسودات لائے گی جن کے نتیجے میں تحریک انصاف کو قومی اسمبلی اور بعد ازاں صوبائی اسمبلیوں میں مخصوص نشستوں پر اپنے ارکان کو رکنیت دلانا ممکن نہیں ہو گا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 12:48:22