دہشت گردی کے خاتمے کے لیے افواج پاکستان کو تمام وسائل مہیا کریں گے، وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے آئین اور سبز ہلالی پرچم کو تسلیم کرنے والوں سے بات چیت کے راستے کھلے ہیں مگر دشمن کے ساتھ نہ بات چیت ہو سکتی ہے نہ ہی نرم رویہ اختیار کیا جا سکتا ہے۔
و زیراعظم نے کہا کہ ڈیرہ اسماعیل خان، کرک میں بھی بے گناہ لوگوں کو شہید کیا گیا، فتنہ الخوارج کے دہشتگرد افغانستان سے آپریٹ کرتے ہیں، دہشتگردوں کے خلاف مؤثر آپریشن بھی ہوئے ہیں۔ شہباز شریف نے کہا کہ دہشتگرد پاکستان کی ترقی اور سی پیک کے منصوبے روکنا چاہتے ہیں، دہشتگرد پاکستان اور چین کے درمیان فاصلے پیدا کرنا چاہتے ہیں، اب دہشتگردی کو ختم کرنے کا وقت آگیا ہے اور دہشتگردی کے خاتمے کے لیے افواج پاکستان کو تمام وسائل مہیا کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز: برطانوی ٹی وی چینلز کی میچ رائٹس لینے میں عدم دلچسبیبراڈ کاسٹرز سامنے نہ آنے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ براڈ کاسٹرز سے بات چیت نہیں کی جارہی: پی سی بی کا مؤقف
مزید پڑھ »
والد کی موت پر بالکل نہیں رویا، رنبیر کپور کا انکشافوالد کے قریب نہیں تھا اور نہ ہی اُن سے زیادہ بات چیت کرتا تھا، اداکار
مزید پڑھ »
بلوچستان میں ناراضی کے نام پر دہشت گردی کسی صورت قابل نہیں، نائب وزیراعظمبلوچستان کے ناراض افراد کو پیغام ہے کہ دھرتی ماں سے کوئی ناراضی نہیں، کوئی مطالبات ہیں تو بات کریں، کنونشن سے خطاب
مزید پڑھ »
مبینہ اغوا کا معاملہ،'جرم پر توجہ دیں مجھ پر نہیں'، اداکارہ تنقید کرنے والوں پر پھٹ پڑیںمیرا سوشل میڈیا پر آواز اٹھانے کا مقصد صرف اتنا تھا کہ اس جگہ پر کوئی بھی لڑکی ہو سکتی تھی، ان کا ٹارگٹ نمرہ خان نہیں بلکہ ایک لڑکی تھی: اداکارہ
مزید پڑھ »
حسینہ واجد نے امریکا پر حکومت گرانے کا الزام عائد کردیااقتدار میں رہ سکتی تھی اگر جزیرے پر خودمختاری چھوڑ دیتی اور امریکا کو خلیج بنگال پر غلبہ حاصل کرنے دیتی: سابق بنگلادیشی وزیراعظم کا ساتھیوں کو پیغام
مزید پڑھ »
بھارت مقبوضہ کشمیر کی مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کے ناپاک عزائم رکھتا ہے: نائب وزیراعظمبھارت کی خام خیالی ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کا حق خودارادیت ختم کردے گا، بھارت کا مقبوضہ کشمیر سے متعلق فیصلہ دنیا کو قبول نہیں: ریلی سے خطاب
مزید پڑھ »