مبینہ اغوا کا معاملہ،'جرم پر توجہ دیں مجھ پر نہیں'، اداکارہ تنقید کرنے والوں پر پھٹ پڑیں

Actress خبریں

مبینہ اغوا کا معاملہ،'جرم پر توجہ دیں مجھ پر نہیں'، اداکارہ تنقید کرنے والوں پر پھٹ پڑیں
Kidnapping CaseVideo
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

میرا سوشل میڈیا پر آواز اٹھانے کا مقصد صرف اتنا تھا کہ اس جگہ پر کوئی بھی لڑکی ہو سکتی تھی، ان کا ٹارگٹ نمرہ خان نہیں بلکہ ایک لڑکی تھی: اداکارہ

میرا سوشل میڈیا پر آواز اٹھانے کا مقصد صرف اتنا تھا کہ اس جگہ پر کوئی بھی لڑکی ہوسکتی تھی: اداکارہ کا سوشل میڈیا پر پیغام/ فائل فوٹو

اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ میرا سوشل میڈیا پر آواز اٹھانے کا مقصد صرف اتنا تھا کہ اس جگہ پر کوئی بھی لڑکی ہو سکتی تھی، ان کا ٹارگٹ نمرہ خان نہیں بلکہ ایک لڑکی تھی۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں نے آواز صرف اسی لیے اٹھائی کہ برائے مہربانی اپنی حفاظت کریں، چینل والے جو بھی لوگ ہیں مجھ پر فوکس نہ کریں جرم پر توجہ دیں، مجھے کسی سے کوئی توجہ اور ہمدردی نہیں چاہیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Kidnapping Case Video

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طلاق کے بعد چار دن تک سڑک پر اپنی گاڑی میں سوئی، رشمی دیسائیطلاق کے بعد چار دن تک سڑک پر اپنی گاڑی میں سوئی، رشمی دیسائیمجھ پر ساڑھے تین کروڑ کا قرضہ تھا، بھارتی اداکارہ
مزید پڑھ »

فلم 'ویر' کے بعد میری زندگی بہت بُری ہوگئی تھی، زرین خانفلم 'ویر' کے بعد میری زندگی بہت بُری ہوگئی تھی، زرین خانکترینہ کیف کے ساتھ موازنے پر کڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑا، اداکارہ
مزید پڑھ »

تمہاری دوسری بیوی کو بہت ستاؤں گی، ٹوئنکل کھنہ کی اکشمے کمار کو دھمکیتمہاری دوسری بیوی کو بہت ستاؤں گی، ٹوئنکل کھنہ کی اکشمے کمار کو دھمکیاداکارہ نے اکشے کمار کو دوسری شادی پر خودکشی کرنے کا مشورہ دیا
مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات، امریکی نائب صدر کا غزہ صورتحال پر شدید تشویش کا اظہاراسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات، امریکی نائب صدر کا غزہ صورتحال پر شدید تشویش کا اظہارجنگ بندی کرنے کا وقت آگیا ہے، وہ غزہ کے معاملے پر خاموش نہیں بیٹھیں گی، کملا ہیرس کا اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات میں جنگ بندی پر زور
مزید پڑھ »

ہم فوج کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، بانی پی ٹی آئی عمران خانہم فوج کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، بانی پی ٹی آئی عمران خانمیں نے فوج پر کبھی الزام نہیں لگائے صرف تنقید کی ہے، عمران خان
مزید پڑھ »

فسادیوں کے کیس جلد نمٹائیں گے، انہیں قانون کی طاقت کا اندازہ ہوگا: کئیر اسٹارمرفسادیوں کے کیس جلد نمٹائیں گے، انہیں قانون کی طاقت کا اندازہ ہوگا: کئیر اسٹارمرفسادات میں مبینہ طور پر ملوث 400 سے زائد افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے اور 100 پر فرد جرم بھی عائد کی جا چکی ہے: برطانوی وزیراعظم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:49:05