فسادیوں کے کیس جلد نمٹائیں گے، انہیں قانون کی طاقت کا اندازہ ہوگا: کئیر اسٹارمر

پاکستان خبریں خبریں

فسادیوں کے کیس جلد نمٹائیں گے، انہیں قانون کی طاقت کا اندازہ ہوگا: کئیر اسٹارمر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

فسادات میں مبینہ طور پر ملوث 400 سے زائد افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے اور 100 پر فرد جرم بھی عائد کی جا چکی ہے: برطانوی وزیراعظم

برطانوی وزیراعظم کئیر اسٹارمر نے واضح کیا ہے کہ ملک میں کیے گئے فساد میں ملوث افراد کے کیس ایک ہفتے میں نمٹائے جائیں گے، انہیں قانون کی پوری قوت کا اندازہ ہوگا۔

کوبرا میٹنگ کے اختتام پر بات کرتے ہوئے برطانوی وزیراعظم نے بتایا کہ فسادات میں مبینہ طور پر ملوث 400 سے زائد افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے اور 100 پر فرد جرم بھی عائد کی جا چکی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ تشدد کے سبب گھر سے نکلنے سے خوفزدہ افراد کو سر کئیر اسٹارمر نے یقین دلایا کہ وہ محفوظ رہیں گے۔ واضح رہے کہ برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے نسل پرستانہ فسادات پر قابو پانے کے لیے 'کوبرا' میٹنگ طلب کی تھی۔برطانیہ: مختلف شہروں میں نسل پرستوں کے حملے، 150 پولیس اہلکار اور درجنوں شہری زخمیاحتجاج اور نسل پرستانہ فسادات میں مسلمانوں اور ان کی املاک کو نشانہ بنایا جارہا ہے، 2 درجن سے زائد شہروں میں نسل پرستوں کے حملوں میں ڈیڑھ سو پولیس اہلکار اور درجنوں شہری زخمی ہوچکے ہیں۔برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کا کہنا تھا کہ مسلم کمیونٹی اور مساجد کی حفاظت کے لیے ہر ضروری قدم اٹھایا...

کیئر اسٹارمر نے کہا کہ دائیں بازو والے مساجد پر حملے کرکے “اپنا آپ “ دکھا رہے ہیں، بدامنی پھیلانے کے پیچھے “بدمعاش گروہ ملوث” ہے، ملک بھر کی پولیس فورسز پُرتشدد واقعات سے مل کر نمٹیں گی، مسلم کمیونٹی کی حفاظت کیلئے ہر وہ قدم اٹھایا جائے گا جو ضروری ہو۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا کی سب سے اونچی ترک شدہ عمارتدنیا کی سب سے اونچی ترک شدہ عمارتعمارت کی تکمیل کا اندازہ 2018 اور 2019 کے درمیان تک لگایا گیا تھا
مزید پڑھ »

مسلم کمیونٹی اور مساجد کی حفاظت کیلئے ہر ضروری قدم اٹھایا جائیگا: برطانوی وزیراعظممسلم کمیونٹی اور مساجد کی حفاظت کیلئے ہر ضروری قدم اٹھایا جائیگا: برطانوی وزیراعظمدائیں بازو والے مساجد پر حملے کرکے “اپنا آپ “ دکھا رہے ہیں، فورسز جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے پُرتشدد واقعات سے ملکر نمٹیں گی: کئیر اسٹارمر
مزید پڑھ »

اوباما نے تاحال کملا ہیرس کی بطور صدارتی امیدوار حمایت کا اعلان کیوں نہیں کیا؟اوباما نے تاحال کملا ہیرس کی بطور صدارتی امیدوار حمایت کا اعلان کیوں نہیں کیا؟اوباما جلد کملا ہیرس کے نام کی توثیق کریں گے اور ممکنہ طور پر کملا ہیرس کی انتخابی مہم میں بھی شریک ہوں گے: ذرائع جیو نیوز
مزید پڑھ »

ٹی ٹی پی کے وہی لوگ دہشتگردی کر رہے ہیں جنہیں پاکستان نے جیلوں سے رہا کیا: وزیر داخلہٹی ٹی پی کے وہی لوگ دہشتگردی کر رہے ہیں جنہیں پاکستان نے جیلوں سے رہا کیا: وزیر داخلہہم نے ان کو اپنی جیلوں سے رہا کیا امید تھی ان کا رویہ ٹھیک ہوگا، اس کے بعد دہشتگردی کا سلسلہ شروع ہوا ہمارا اندازہ غلط ثابت ہوا: سینیٹر محسن نقوی
مزید پڑھ »

فارم 47 کیا چیز ہے اور اسے قانون میں کیا کہتے ہیں؟ چیف جسٹس کا سوالفارم 47 کیا چیز ہے اور اسے قانون میں کیا کہتے ہیں؟ چیف جسٹس کا سوالاگر ریٹرننگ افسردوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کردے توکیا ہوگا اور ریٹرننگ افسر کے فیصلے کے خلاف دادرسی کا فورم کونسا ہوگا؟ جسٹس عقیل
مزید پڑھ »

گوگل کروم کے ڈیسک ٹاپ ورژن میں نئے انقلابی سرچ فیچر کا اضافہگوگل کروم کے ڈیسک ٹاپ ورژن میں نئے انقلابی سرچ فیچر کا اضافہگوگل لینس پر مبنی یہ فیچر بہت جلد کروم کے ڈیسک ٹاپ صارفین کو دستیاب ہوگا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 08:23:37