اگست 2024 کے لیے مقررہ ہدف 898 ارب روپے کے مقابلے جمعہ کی شام تک ایف بی آر کی عارضی وصولی 782 ارب روپے رہی
/ فائل فوٹو
صرف ایک ماہ میں اس بڑے شارٹ فال سے آنے والے مہینوں میں منی بجٹ کی نقاب کشائی کے ذریعے اضافی ٹیکس کے اقدامات کرنے کے لیے آئی ایم ایف پر دباؤ بڑھنے کے سنگین خطرات لاحق ہیں۔ ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ارشد ندیم کو اعلان کردہ انعامی رقم پر 6 کروڑ ٹیکس دینا ہوگا: ایف بی آرارشد ندیم واپڈا میں گریڈ 18 کے ملازم ہیں اور انکم ٹیکس فائلرز ہیں، ایف بی آر ٹیکس معاف کرنے کا اختیار نہیں رکھتا: حکام
مزید پڑھ »
گزشتہ مالی سال تنخواہ دار طبقے کے 375 ارب روپے کے مقابلے خوردہ فروشوں نے کتنا ٹیکس اداکیا؟ٹیکس کی شرح میں اضافے سے تنخواہ دار طبقے کو رواں مالی سال کے دوران 450 ارب روپے کا ٹیکس ادا کرنے کا اندازہ لگایا گیا ہے
مزید پڑھ »
سولر پینل کی درآمدکی آڑ میں اربوں روپےکی منی لانڈرنگ کا انکشافدو درآمدی کمپنیوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی، دونوں کمپنیوں نے 72 ارب 83 کروڑ روپے پاکستان سے باہر منتقل کیے، ایف بی آر رپورٹ
مزید پڑھ »
حکومت کسی صورت تاجروں کے دباؤ میں نہیں آئے گی، کوآرڈینیٹر وزیراعظموزیراعظم کو ایف بی آر کی تنظیم نو کرنی ہے، ریٹیل سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں آنا ہوگا، رانا احسان افضل
مزید پڑھ »
ٹیکس اسکیم میں تاجروں کی مرضی کی تبدیلیوں کیلیے ایف بی آر تیارچھوٹے تاجروں کو ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دینے کی ترمیم مسودے میں شامل ہے، ذرائع ایف بی آر
مزید پڑھ »
کراچی کے تاجروں کا 28 اگست کو ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلان28 اگست کو تمام چھوٹی بڑی مارکیٹیں شٹرڈاؤن پر جائیں گی، شہر کے تاجر 60 ہزار روپے ماہانہ جبری ٹیکس نہیں دے سکتے، صدر کیڈا رضوان عرفان
مزید پڑھ »