صدر بن کر ایران کو جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دوں گی، کملا ہیرس

پاکستان خبریں خبریں

صدر بن کر ایران کو جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دوں گی، کملا ہیرس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کیلیے تمام آپشنز موجود ہیں، امریکی صدارتی امیدوار

فائز عیسیٰ کے فیصلوں میں پارلیمانی بالادستی کی جھلک نمایاںغزہ اور دنیا بھر میں قتل عام کیوجہ ہماری قرآن سے دوری ہے، ذاکر نائیکواشنگٹن:

امریکا کی نائب صدر اور ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے کہا ہے کہ وہ بطورصدر ایران کو جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیں گی۔ امریکی یہودیوں سے خطاب میں صدارتی امیدوار کملا ہیرس کا کہنا تھا کہ ایران کو کبھی جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دوں گی۔ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لیے تمام آپشنز موجود ہیں۔ کوئی غلط فہمی میں نہ رہے امریکی صدر منتخب ہونے کے بعد ایران اور ایران کے حمایت یافتہ دہشت گردوں سے امریکا کی افواج اورمفادات کے تحفظ کے لیے ہرممکن اقدام کروں گی۔

کملا ہیرس نے مزید کہا کہ میری اسرائیل کے ساتھ عمر بھر وابستگی رہی ہے۔ اسرائیل کی سلامتی کے لیے عزم غیرمتزلزل ہے۔ بطور امریکی صدر اسرائیلی عوام اور امریکا سمیت دنیا بھر کے یہودیوں کی سلامتی اور حفاظت کے لیے کام کرتی رہیں گی۔ انہوں نے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ اس تنازع کو ختم کیا جائے۔اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کام کررہی ہوں کہ تنازع کے اختتام پراسرائیل محفوظ رہے، یرغمالی رہا ہوں۔غزہ میں جاری تکالیف کا خاتمہ ہو اور فلسطینی عوام اپنا وقار، آزادی اور حق خود ارادی محسوس کرسکیں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میزائل حملوں کے جواب میں اسرائیل کو ایران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانا چاہیے: ٹرمپمیزائل حملوں کے جواب میں اسرائیل کو ایران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانا چاہیے: ٹرمپہمیں جس سب سے بڑے خطرے کا سامنا ہے وہ ایران کے جوہری ہتھیار ہیں: سابق امریکی صدر
مزید پڑھ »

پنجاب میں آکر قانون توڑو گے تو منہ توڑ جواب ملے گا، مریم نواز کی گنڈا پور کو وارننگپنجاب میں آکر قانون توڑو گے تو منہ توڑ جواب ملے گا، مریم نواز کی گنڈا پور کو وارننگکام کچھ کرنا نہیں ہے اور جب منہ کھلے تو غلاظت کا ڈھیر نکلے، پنجاب کے عوام کو دہشت گرد بنانے نہیں دوں گی، وزیراعلیٰ
مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ نے کملاہیرس کے ساتھ ایک اور مباحثے سے انکار کردیاڈونلڈ ٹرمپ نے کملاہیرس کے ساتھ ایک اور مباحثے سے انکار کردیاایک مباحثہ بائیڈن اور دوسرا کملا ہیرس کے ساتھ ہوا، تیسرا مباحثہ نہیں ہوگا: ڈونلڈ ٹرمپ کا سوشل میڈیا پر بیان
مزید پڑھ »

بائیڈن اور کملا کے بیانات سے متاثر ہوکر مشتبہ شخص حملہ کرنے آیا: ٹرمپبائیڈن اور کملا کے بیانات سے متاثر ہوکر مشتبہ شخص حملہ کرنے آیا: ٹرمپکملا ہیرس کی انتخابی مہم کے کوچیئرمین سینیٹر کرسٹوفر کونز نے ڈونلڈ ٹرمپ کے دعویٰ کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے یکسر مسترد کردیا
مزید پڑھ »

پاک فوج کے دستوں کا اسلام آباد اور گرد و نواح میں گشتپاک فوج کے دستوں کا اسلام آباد اور گرد و نواح میں گشتکسی بھی شرپسند کو امن و امان کو خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، ذرائع
مزید پڑھ »

اوورین کینسر سے بچاؤ کیلیے پہلی ویکسین تیاری پر کام جاریاوورین کینسر سے بچاؤ کیلیے پہلی ویکسین تیاری پر کام جارییہ ویکسین مستقبل میں ہزاروں زندگیوں کو بچانے اور بالآخر بیماری کو ختم کرنے میں مدد فراہم کر سکے گی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 21:05:08