کام کچھ کرنا نہیں ہے اور جب منہ کھلے تو غلاظت کا ڈھیر نکلے، پنجاب کے عوام کو دہشت گرد بنانے نہیں دوں گی، وزیراعلیٰ
پنجاب میں آکر قانون توڑو گے تو منہ توڑ جواب ملے گا، مریم نواز کی گنڈا پور کو وارننگپختونخوا؛ دہشتگردوں کیخلاف بنائے گئے امن لشکر 8 سال بعد دوبارہ بحالدفاعی تجزیہ کاروں کا تعین آئی ایس پی آر اپنا خصوصی اختیار کیوں سمجھتا ہے؟ جواب طلبپی ٹی آئی نے لیاقت باغ میں جلسے کیلیے درخواست دائر کردیپنجاب میں آکر قانون توڑو گے تو منہ توڑ جواب ملے گا، مریم نواز کی گنڈا پور کو وارننگوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور کہا ہے کہ وہ گالیاں دینے،...
پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے کسان پیکیج کا اجرا کرنے جارہے ہیں جو کہ اگلے سال لانچ کیا جائے گا 400 ارب روپے مالیت کا ہوگا۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ ہم نے بچیوں کی حفاظت کے لیے اقدامات اٹھائے مددگار پر ویڈیو کال کرسکتی ہیں اور اب پینک بٹن انہیں دیا جائے گا کہ وہ کسی مشکل میں ہوں تو فورا پولیس پہنچ جائے۔
انہوں نے کہا کہ ہم کسان کارڈ لانچ کرنے جارہے ہیں، دونوں فصلوں کے لیے بلا سود ڈیڑھ ڈیڑھ لاکھ روپیہ فی کسان فی فصل قرض دینے جارہے ہیں تاکہ وہ بیج خرید سکے، مجھے کسان کارڈ کے لیے پنجاب سے ایک ملین سے زائد درخواستیں موصول ہوئی ہیں، کسانوں کو کارڈ ملنا شروع ہوگئے ہیں تاحال 50 ہزار کسانوں کو کارڈ مل چکے اور 15 اکتوبر سے وہ ایکٹویٹ ہوجائیں گے اسی طرح ٹریکٹر کے لے لون کے لیے آٹھ لاکھ درخواستیں موصول ہوئی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کے دروازے بند، علی امین کے بیان پر معافی مانگنے والے بزدل ہیں: عمران خانعلی امین گنڈا پور نے قوم کے جذبات کی ترجمانی کی ہے، اجازت ملے یا نہ ملے 21 ستمبر کو لاہور میں جلسہ کریں گے، بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
دو ہفتے میں عمران خان کو رہا نہ کیا تو خود رہا کریں گے: علی امین نے جلسے میں ڈیڈلائن دے دیدوہفتے میں عمران خان کو قانونی طورپر رہا نہ کیا گیا تو ہم خود رہا کرائیں گے، میں لیڈکروں گا،پہلی گولی میں خودکھاؤں گا: وزیراعلیٰ کے پی کا اعلان
مزید پڑھ »
علی امین گنڈ اپور لاہور جلسہ میں وقت پر کیوں نہ پہنچے؟ مریم اورنگزیب نے سوال اٹھا دیےہفتے کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا (کے پی) علی امین گنڈا پور لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کا وقت ختم ہونے کے بعد پہنچے اور کارکنوں سے گفتگو کی۔
مزید پڑھ »
نوازشریف پی ٹی آئی سمیت تمام پارٹیوں سے غیرمشروط مذاکرات چاہتے ہیں: رانا ثنانواز شریف نے ملک واپس آکر دوٹوک کہا تھا ملک کو اس صورتحال سے نکالنے کیلئے سب کو سرجوڑ کر بیٹھنا پڑے گا: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور
مزید پڑھ »
بغداد سے پاکستان آنے والی فلائٹ منسوخ، زائرین بغداد ائیرپورٹ پر پھنس گئےائیرپورٹ پر زائرین کو سہولتیں فراہم کردی ہیں، کچھ زائرین آج رات کراچی پہنچ جائیں گے جبکہ جہاز واپس آکر باقی زائرین کو بھی لے جائے گا: پاکستانی سفیر
مزید پڑھ »
جلسہ ملتوی کرنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ نے مجھ سے رابطہ کیا تھا: وزیر اعلیٰ پختونخوامجھ سے اسٹبلشمنٹ نے نچلی سطح پر رابطہ نہیں کیا، میں وزیراعلیٰ ہوں تو مجھ سے اسی لیول کا رابطہ ہوا: علی امین گنڈا پور
مزید پڑھ »