دو ہفتے میں عمران خان کو رہا نہ کیا تو خود رہا کریں گے: علی امین نے جلسے میں ڈیڈلائن دے دی

Pti Jalsa خبریں

دو ہفتے میں عمران خان کو رہا نہ کیا تو خود رہا کریں گے: علی امین نے جلسے میں ڈیڈلائن دے دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

دوہفتے میں عمران خان کو قانونی طورپر رہا نہ کیا گیا تو ہم خود رہا کرائیں گے، میں لیڈکروں گا،پہلی گولی میں خودکھاؤں گا: وزیراعلیٰ کے پی کا اعلان

اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو شام 7 بجے تک جلسہ کرنے کا این او سی جاری کیا تھا لیکن اس کے باوجود جلسہ دیر تک جاری رہا— فوٹو: اسکرین گریب

جلسے سے خطاب میں پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا تھاکہ عمران خان کے خلاف مزید کوئی کیس بنانا، اپنی مرضی کی عدالت میں لے جانا قبول نہيں۔ انہوں نے کہا کہ این آر او دینے والے ہار چکے ہیں، بانی پی ٹی آئی جیل میں بیٹھ کر جیت چکا ہے، قوم نے خوف کا بت توڑ دیا ہے، این او سی ہونہ ہواگلا جلسہ لاہور میں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ آپ جب اسٹیج پر چڑھتے ہیں تو کپڑے پھٹ جاتے ہیں جیبیں کٹ جاتی ہیں، ایسا مجمع انقلاب نہیں لاسکتا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نئے الیکشن بھی معاملات کا حل نہیں، آرمی چیف، چیف جسٹس اور سیاستدان ملک کیلئے راستے کا تعین کریں: شاہد خاقاننئے الیکشن بھی معاملات کا حل نہیں، آرمی چیف، چیف جسٹس اور سیاستدان ملک کیلئے راستے کا تعین کریں: شاہد خاقانہمارے کیسوں میں عمران خان نے کہا تھا کہ وکٹیں گرا رہا ہوں، بعد میں بانی پی ٹی آئی اور باجوہ نے ایک دوسرے پر کیس بنانے کا الزام لگایا: سابق وزیراعظم
مزید پڑھ »

جلسہ ملتوی کرنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ نے مجھ سے رابطہ کیا تھا: وزیر اعلیٰ پختونخواجلسہ ملتوی کرنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ نے مجھ سے رابطہ کیا تھا: وزیر اعلیٰ پختونخوامجھ سے اسٹبلشمنٹ نے نچلی سطح پر رابطہ نہیں کیا، میں وزیراعلیٰ ہوں تو مجھ سے اسی لیول کا رابطہ ہوا: علی امین گنڈا پور
مزید پڑھ »

تاریخی شکست کے بعد ہیڈکوچ جیسن گلیسپی آسٹریلیا روانہتاریخی شکست کے بعد ہیڈکوچ جیسن گلیسپی آسٹریلیا روانہدو میچز کی سیریز میں بنگلادیش نے پاکستان کو 0-2 سے شکست دی تھی
مزید پڑھ »

ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار انتہائی سست، ڈیجیٹل معیشت کی بقا خطرے میں پڑ گئیملک میں انٹرنیٹ کی رفتار انتہائی سست، ڈیجیٹل معیشت کی بقا خطرے میں پڑ گئیسست انٹرنیٹ رفتار ڈیجیٹل معیشت کی بقا کو خطرے میں ڈال رہی ہے، یہ سلسلہ جاری رہا تو پاکستان سے کاروبار کا بڑے پیمانے پر اخراج دیکھیں گے: انٹرنیٹ سرور پرو وائیڈرز
مزید پڑھ »

جیل میں مرجاؤں گا مگر وقت کے یزید کی غلامی قبول نہیں کروں گا، عمران خانجیل میں مرجاؤں گا مگر وقت کے یزید کی غلامی قبول نہیں کروں گا، عمران خانملک انقلاب کی جانب جا رہا ہے، اگر کے پی میں پی ٹی آئی نہ ہوتی تو وہاں بھی بلوچستان جتنا کرائسز ہوتا، اڈیالہ میں گفتگو
مزید پڑھ »

گورنر پنجاب کا ارشد ندیم کو 20 لاکھ روپے اور گاڑی کا تحفہگورنر پنجاب کا ارشد ندیم کو 20 لاکھ روپے اور گاڑی کا تحفہملک کے ہر حصے میں ارشد کی کامیابی کو سراہا جا رہا ہے، ہمیں توقع ہے کہ وہ مزید ریکارڈ توڑیں گے: گورنر پنجاب سلیم حیدر خان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:00:38