ائیرپورٹ پر زائرین کو سہولتیں فراہم کردی ہیں، کچھ زائرین آج رات کراچی پہنچ جائیں گے جبکہ جہاز واپس آکر باقی زائرین کو بھی لے جائے گا: پاکستانی سفیر
بغداد سے زائرین کو لے کر پاکستان آنے والی فلائٹ منسوخ ہو گئی جس کی وجہ سے کئی زائرین بغداد ائیرپورٹ پر پھنس کر رہ گئے۔
وفاقی وزیر کی جانب سے پاکستانی سفیر کو بغداد ائیرپورٹ پر پھنسے پاکستانیوں کی بحفاظت واپسی یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی۔ نائب وزیراعظم نے پاکستان کے سفیر کو کہا ہے کہ پھنسے ہوئے پاکستانیوں کی جلد وطن واپسی تک ان کی دیکھ بھال کریں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اے این ایف کی کارروائیاں، 70 کروڑ روپے مالیت کی منشیات برآمد، 15 ملزمان گرفتاراسلام آباد ائیرپورٹ پر نائیجیریا سے آنے والے مسافر سے 7.5 کلو ویڈ، پشاور ائیرپورٹ پر قطر جانے والے مسافر سے 980 گرام آئس برآمد ہوئی: اے این ایف
مزید پڑھ »
سنجے دت نے برطانیہ کا ویزا منسوخ ہونے پر خاموشی توڑ دیویزا منسوخ ہونے پر اداکار کو فلم 'سن آف سردار 2' سے ڈراپ کردیا گیا
مزید پڑھ »
سنجے دت نے برطانیہ کا ویزا منسوخ ہونے پر خاموشی توڑ دیویزا منسوخ ہونے پر اداکار کو فلم 'سن آف سردار 2' سے ڈراپ کردیا گیا
مزید پڑھ »
بھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ، وادی میں مکمل ہڑتالپاکستان کے یوم آزادی پر مقبوضہ وادی میں پاکستان کے حق میں پوسٹرز چسپاں کیے گئے اور پاکستان کے جھنڈے لہرائے گئے
مزید پڑھ »
اسرائیل، حزب اللہ کشیدگی، بیروت ہوائی اڈے پر پروازیں منسوخبڑی ایئرلائنز کی جانب سے پروازیں معطل کرنے کے اعلان کے بعد بہت سے مسافر پھنس گئے ہیں
مزید پڑھ »
ایران بس حادثہ، جاں بحق افراد کی میتیں پاکستان پہنچ گئیں، نماز جنازہ اداجاں بحق ہونے والے 28 زائرین اور 23 زخمیوں کو پاکستان ایئر فورس کے خصوصی سی 130 طیارے سے پاکستان لایا گیا
مزید پڑھ »