ہفتے کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا (کے پی) علی امین گنڈا پور لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کا وقت ختم ہونے کے بعد پہنچے اور کارکنوں سے گفتگو کی۔
آئیں مریم نواز کے ساتھ ٹریکٹر اسکیم، کسان کارڈ کا مقابلہ کریں: مریم کا پی ٹی آئی کو چیلنج—فوٹو: فائل
ہفتے کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کا وقت ختم ہونے کے بعد پہنچے اور کارکنوں سے گفتگو کی۔ پولیس نے مائیک اورلائٹس بندکرائیں، پولیس اہلکاروں نے پی ٹی آئی رہنماؤں سے اسٹیج خالی کروا کر کنٹرول سنبھال لیا جب کہ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر بھی اسٹیج سے اترگئے۔
بعد ازاں پنجاب کی سینیئر وزیر مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج پورے لاہور میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو ڈھونڈا جا رہا تھا، ثابت ہوگیا کہ عوام فتنہ پارٹی سے بیزار ہوچکے ہیں۔وقت ختم ہوتے ہی لاہور پولیس نے پی ٹی آئی کا جلسہ رکوادیا، کنٹینر پر چڑھ کر رہنماؤں کو اتارا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
علی امین نے نعیم پنجوتھہ کے ذریعے عمران سے درخواست کی جلسے سے انکی جان چھڑائیں: حنیف عباسی کا دعویٰبانی پی ٹی آئی نے سختی سے منع کردیا تھا، علی امین اس کے باوجود وقت پر جلسے میں نہ پہنچے: رہنما ن لیگ کا بیان
مزید پڑھ »
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کے دروازے بند، علی امین کے بیان پر معافی مانگنے والے بزدل ہیں: عمران خانعلی امین گنڈا پور نے قوم کے جذبات کی ترجمانی کی ہے، اجازت ملے یا نہ ملے 21 ستمبر کو لاہور میں جلسہ کریں گے، بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
جلسہ گاہ میں حاضری دیدی، سلام قبول کریں: علی امین کارکنوں سےگفتگو کے بعد واپس روانہجلسہ ختم ہونے کے بعد وزیراعلیٰ خیبر پخونخوا علی امین گنڈا پور جلسہ گاہ پہنچے اور وہاں موجود کارکنوں سے گفتگو کی
مزید پڑھ »
علی امین کی اسلام آباد میں سرکاری حکام سے طویل ملاقات ہوئی جہاں جیمرز لگے تھے: پی ٹی آئیرابطہ نہ ہونے پر پی ٹی آئی رہنماؤں نے الزام عائد کیا تھا کہ وفاقی حکومت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو حراست میں لیا ہے
مزید پڑھ »
9 مئی کا مجرم غلیظ بیانات کی وجہ سے امین گنڈا پور کے ساتھ کھڑا ہے: مریم اورنگزیبپنجاب کی سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا علی امین گنڈاپور کی صحافیوں کو دھمکیوں اور خاتوں صحافیون کیلئے نازیبہ زبان کے استعمال پر ردعمل
مزید پڑھ »
علی امین گنڈاپور نےغصے میں کلاشنکوف سے ٹرک کے شیشے توڑ دیےپی ٹی آئی کا جلسہ ختم ہونے تک وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور جلسہ گاہ نہ پہنچ سکے
مزید پڑھ »