علی امین نے نعیم پنجوتھہ کے ذریعے عمران سے درخواست کی جلسے سے انکی جان چھڑائیں: حنیف عباسی کا دعویٰ

Pti خبریں

علی امین نے نعیم پنجوتھہ کے ذریعے عمران سے درخواست کی جلسے سے انکی جان چھڑائیں: حنیف عباسی کا دعویٰ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

بانی پی ٹی آئی نے سختی سے منع کردیا تھا، علی امین اس کے باوجود وقت پر جلسے میں نہ پہنچے: رہنما ن لیگ کا بیان

پاکستان مسلم لیگ کے رہنما حنیف عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے نعیم پنجوتھہ کے ذریعے عمران خان سے درخواست کی تھی کہ جلسے سے ان کی جان چھڑائیں۔

جیو نیوز سے گفتگو میں حنیف عباسی کا کہنا تھاکہ تحریک انصاف دنیا بھر میں ایکسپوز ہوچکی ہے جب جب ملک ترقی کرنے لگتا ہے پی ٹی آئی سازشوں پر اتر آتی ہے۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ علی امین گنڈا پور نے نعیم پنجوتھہ کے ذریعے بانی پی ٹی آئی سے درخواست کی تھی کہ جلسے سے ان کی جان چھڑائیں لیکن بانی پی ٹی آئی نے سختی سے منع کردیا تھا، علی امین اس کے باوجود وقت پر جلسے میں نہ پہنچے۔علی امین گنڈاپور نےغصے میں کلاشنکوف سے ٹرک کے شیشے توڑ دیےخیال رہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور مقررہ وقت میں...

وہاں موجود کارکنوں سے گفتگو میں کہاکہ راستے بند ہونے کے باوجود جلسہ گاہ میں حاضری دے دی، ان کا سلام قبول کریں، انہوں نے یہاں خطاب کرنا تھا، لاہوریوں سے ملنا تھا۔علی امین نے نعیم پنجوتھہ کے ذریعے عمران سے درخواست کی جلسے سے انکی جان چھڑائیں: حنیف عباسی کا دعویٰ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایسی کوئی تجویززیرغورنہیں چیف جسٹس کی تعیناتی کا ابھی سے نوٹیفکیشن کردیا جائے: وزیراطلاعاتایسی کوئی تجویززیرغورنہیں چیف جسٹس کی تعیناتی کا ابھی سے نوٹیفکیشن کردیا جائے: وزیراطلاعاتعمران خان سے حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کا براہ راست رابطہ نہیں ہوا، حکومت نے علی امین گنڈاپور سے گزارش کی تھی، انہوں نے آگے پیغام پہنچایا: عطا تارڑ
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت علی امین گنڈاپور کی جلسے کی تقریر اور بیانات سے ناراضپی ٹی آئی کی مرکزی قیادت علی امین گنڈاپور کی جلسے کی تقریر اور بیانات سے ناراضعلی امین نے صحافیوں کے علاوہ اداروں پر غیر ضروری تنقید کی، انہوں نے جلسے میں تقریر سے قبل کسی رہنما کو اعتماد میں نہیں لیا: پی ٹی آئی ذرائع
مزید پڑھ »

علی امین کو اسٹیبلشمنٹ نے غائب کیا وہ انکی لاج رکھ رہا ہے بول نہیں رہا، عمران خانعلی امین کو اسٹیبلشمنٹ نے غائب کیا وہ انکی لاج رکھ رہا ہے بول نہیں رہا، عمران خانعلی امین کے افغانستان سے مذاکرات کے بیان کی تائید کرتا ہوں، انہیں علی امین کے پاؤں پکڑنے چاہئیں کہ جاکر مذاکرات کرو
مزید پڑھ »

بیرسٹر سیف نے وزیراعلیٰ پختونخوا کی پیر کی رات اسٹیبلشمنٹ سے ملاقات کی تصدیق کردیبیرسٹر سیف نے وزیراعلیٰ پختونخوا کی پیر کی رات اسٹیبلشمنٹ سے ملاقات کی تصدیق کردیمنگل کو پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے نمائندہ خصوصی اعزاز سید نے علی امین گنڈاپور کی اسٹیبلشمنٹ سے ملاقات کا انکشاف کیا تھا
مزید پڑھ »

ورلڈکپ 2023؛ بھارت کو کتنی کمائی ہوئی؟ آئی سی سی نے تفصیلات شیئر کردیںورلڈکپ 2023؛ بھارت کو کتنی کمائی ہوئی؟ آئی سی سی نے تفصیلات شیئر کردیںورلڈکپ کے دوران سیاحت اور میچز کے ذریعے بھارت نے سب سے زیادہ کمائی کی
مزید پڑھ »

عمران خان نے علی امین گنڈا پور کی صحافیوں سے متعلق گفتگو کو نامناسب قرار دیدیاعمران خان نے علی امین گنڈا پور کی صحافیوں سے متعلق گفتگو کو نامناسب قرار دیدیاعلی امین گنڈاپور کو صحافیوں کے بارے میں ایسی گفتگو نہیں کرنی چاہیے تھی، انکی صحافیوں بارے گفتگو کی تائید نہیں کرتا: عمران خان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 12:06:35