علی امین کو اسٹیبلشمنٹ نے غائب کیا وہ انکی لاج رکھ رہا ہے بول نہیں رہا، عمران خان

پاکستان خبریں خبریں

علی امین کو اسٹیبلشمنٹ نے غائب کیا وہ انکی لاج رکھ رہا ہے بول نہیں رہا، عمران خان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

علی امین کے افغانستان سے مذاکرات کے بیان کی تائید کرتا ہوں، انہیں علی امین کے پاؤں پکڑنے چاہئیں کہ جاکر مذاکرات کرو

علی امین کو اسٹیبلشمنٹ نے غائب کیا وہ انکی لاج رکھ رہا ہے بول نہیں رہا، عمران خانکراچی میں کنڈا مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن، کے الیکٹرک عملے پر تشددکے الیکٹرک لائسنس معطل کرنے کی قرارداد؛ سندھ اسمبلی کی اسپیشل کمیٹی قائمبانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کو اسٹیبلشمنٹ نے غائب کیا وہ ان کی لاج رکھ رہا ہے بول نہیں رہا۔

بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ علی امین گنڈاپور کو اسٹیبلشمنٹ کے لوگوں نے غائب کیا کسی کو نہیں پتا تھا کہ وہ کہاں گیا؟ سب کو پتا ہے کہ اس ملک میں کون لوگوں کو اٹھاتا ہے، علی امین گنڈاپور لاج رکھ رہا ہے بول نہیں رہا، ہم واحد وفاقی پارٹی ہیں اور ملک کو اکٹھا رکھ سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا سربراہ سکندر سلطان گیند پھینکتا ہے ایک سلپ میں قاضی فائز عیسیٰ کھڑا ہے تو دوسری سلپ میں جسٹس عامر فاروق موجود ہے، ہمارے ساتھ تو یہ ہو رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 24 سال سے دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں، ملک میں دہشت گردی کا خاتمہ پہلی ترجیح ہونا چاہیے، دہشت گردی کو کنٹرول نہ کیا گیا تو ملکی معیشت چوک ہوجائے گی۔ جب تک افغانستان سے تعلقات درست نہیں کریں گے دہشت گردی میں پھنسے رہیں گے، اعداد و شمار دیکھیں سب سے کم دہشت گردی پی ٹی آئی کے دور میں ہوئی، اگر کوئی دہشت گردی ختم کرنے کی کوشش کر رہا ہے تو اس سے تعاون کریں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے علی امین گنڈا پور کی صحافیوں سے متعلق گفتگو کو نامناسب قرار دیدیاعمران خان نے علی امین گنڈا پور کی صحافیوں سے متعلق گفتگو کو نامناسب قرار دیدیاعلی امین گنڈاپور کو صحافیوں کے بارے میں ایسی گفتگو نہیں کرنی چاہیے تھی، انکی صحافیوں بارے گفتگو کی تائید نہیں کرتا: عمران خان
مزید پڑھ »

ایسی کوئی تجویززیرغورنہیں چیف جسٹس کی تعیناتی کا ابھی سے نوٹیفکیشن کردیا جائے: وزیراطلاعاتایسی کوئی تجویززیرغورنہیں چیف جسٹس کی تعیناتی کا ابھی سے نوٹیفکیشن کردیا جائے: وزیراطلاعاتعمران خان سے حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کا براہ راست رابطہ نہیں ہوا، حکومت نے علی امین گنڈاپور سے گزارش کی تھی، انہوں نے آگے پیغام پہنچایا: عطا تارڑ
مزید پڑھ »

دو ہفتے میں عمران خان کو رہا نہ کیا تو خود رہا کریں گے: علی امین نے جلسے میں ڈیڈلائن دے دیدو ہفتے میں عمران خان کو رہا نہ کیا تو خود رہا کریں گے: علی امین نے جلسے میں ڈیڈلائن دے دیدوہفتے میں عمران خان کو قانونی طورپر رہا نہ کیا گیا تو ہم خود رہا کرائیں گے، میں لیڈکروں گا،پہلی گولی میں خودکھاؤں گا: وزیراعلیٰ کے پی کا اعلان
مزید پڑھ »

وفاق کی اپیل منظور، بشریٰ بی بی اور نجم ثاقب آڈیو لیکس کیس پر کارروائی تاحکم ثانی معطلوفاق کی اپیل منظور، بشریٰ بی بی اور نجم ثاقب آڈیو لیکس کیس پر کارروائی تاحکم ثانی معطلکیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے یہ تعین کیا ہے کہ آڈیو کون ریکارڈ کر رہا ہے؟ جسٹس امین کا استفسار
مزید پڑھ »

کھاد: وہ شہر جہاں بکری کا فضلہ ڈالروں میں فروخت ہو رہا ہےکھاد: وہ شہر جہاں بکری کا فضلہ ڈالروں میں فروخت ہو رہا ہےکئی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ دیہی علاقوں میں رہنے کا طریقہ اب پہلے جیسا نہیں رہا اور موسمیاتی تبدیلیوں اور خشک سالی نے چرانے والی زمین کو متاثر کیا ہے۔
مزید پڑھ »

بیرسٹر سیف نے وزیراعلیٰ پختونخوا کی پیر کی رات اسٹیبلشمنٹ سے ملاقات کی تصدیق کردیبیرسٹر سیف نے وزیراعلیٰ پختونخوا کی پیر کی رات اسٹیبلشمنٹ سے ملاقات کی تصدیق کردیمنگل کو پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے نمائندہ خصوصی اعزاز سید نے علی امین گنڈاپور کی اسٹیبلشمنٹ سے ملاقات کا انکشاف کیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:56:36