کیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے یہ تعین کیا ہے کہ آڈیو کون ریکارڈ کر رہا ہے؟ جسٹس امین کا استفسار
۔ فوٹو فائل
سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین خان اور جسٹس نعیم اختر افغان پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف وفاق کی اپیل پر سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ 29 مئی 2024 کے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکمنامے کا جائزہ لیا، ہائیکورٹ کے حکمنامےکو اگلی عدالتی کارروائی میں توسیع نہیں دی گئی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکمنامے کو توسیع ہی نہیں دی اس لیے حکمنامہ معطل نہیں کر رہے۔
جسٹس نعیم اختر افغان کا کہنا تھا بدقسمتی سے اس ملک میں سچ تک کوئی نہیں پہنچنا چاہتا، سچ جاننے کیلئے انکوائری کمیشن بنا، اسے سپریم کورٹ نے اسٹے دے دیا، سپریم کورٹ میں آج تک آڈیو لیکس کیس دوبارہ مقرر ہی نہیں ہوا، پارلیمان نے سچ جاننے کی کوشش کی تو اسے بھی روک دیا گیا، پارلیمان کو کام کرنے دیا جائے گا نہ عدالت کو تو سچ کیسے سامنے آئے گا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سکیورٹی خدشات: ایس پی اڈیالہ جیل نے بشریٰ بی بی کو عدالت میں پیش نہ کیاانسداد دہشتگردی عدالت آج بشریٰ بی بی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر سماعت مقرر کی تھی
مزید پڑھ »
190 ملین پاؤنڈ کیس، عدالت نے عمران خان کے وکلا کو گواہوں پر جرح کا آخری موقع دے دیابانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکلا کو آخری موقع دیا جاتا ہے، ان کے وکلا 30 جولائی کو جرح مکمل کریں: احتساب عدالت کا تحریری حکم جاری
مزید پڑھ »
بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی کی بھارت کو مداخلت نہ کرنے وارننگبی جے پی بنگلا دیش کی سیاست میں بڑے پیمانے پر مداخلت کررہی ہے، بی این پی اور طلبا رہنما
مزید پڑھ »
9 مئی مقدمات: اے ٹی سی کی بشریٰ بی بی سے 7 روز میں تفتیش مکمل کرنے کی ہدایتاسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی جیل میں بدسلوکی کےخلاف درخواست سپرنٹنڈنٹ اڈیالاجیل کو بھجوادی
مزید پڑھ »
خوشخبری! امیتابھ بچن ایک بار پھر 'کون بنے گا کروڑ پتی' کی میزبانی کیلئے تیاربِگ بی کی واپسی پر مداح خوشی سے جھوم اُٹھے
مزید پڑھ »
ڈھاکا: جماعت اسلامی اور بی این پی کے سیکڑوں کارکنوں کی ضمانتیں منظور، رہائی کا حکمرہائی پانے والوں میں دونوں جماعتوں کے اہم رہنما شامل ہیں
مزید پڑھ »