اوورین کینسر سے بچاؤ کیلیے پہلی ویکسین تیاری پر کام جاری

پاکستان خبریں خبریں

اوورین کینسر سے بچاؤ کیلیے پہلی ویکسین تیاری پر کام جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

یہ ویکسین مستقبل میں ہزاروں زندگیوں کو بچانے اور بالآخر بیماری کو ختم کرنے میں مدد فراہم کر سکے گی

پروفیشنل باکسنگ میں پاکستان کے ٹاپ پروفیشنل باکسر محمد وسیم کی ایک اور کامیابیکراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا سوشل سیکیورٹی کنٹری بیوشن کی شرح میں کمی کا مطالبہوزیر داخلہ کا رات گئے ڈی چوک کا دورہ، سیکیورٹی صورتحال کا جائزہایف بی آر اور آزاد جموں و کشمیر کی ٹیکس اتھارٹیز کے درمیان تنازعہ پیدا ہو گیاٹرمپ کا کیس سننے والے جج کو دھمکی دینے والے ملزم پر فرد جرم عائدعالمی کھجور فیسٹیول کے کامیاب انعقاد پر یو اے ای قونصل خانے میں پرتکلف...

یونیورسٹی آف آکسفورڈ کے سائنس دان اوویرین ویکس نامی ایک ویکسین تیار کر رہے ہیں جو انسان کے مدافعتی نظام کو اوویرین کینسر کو ابتدائی مراحلے میں شناخت کر کے ہدف بنانا سکھاتی ہے۔ کینسر کے خیراتی اداروں نے اس تحقیق کو سراہا ہے جس میں ہزاروں زندگیاں بچانے اور خواتین کو بی آر سی اے جین کی تغیر کے سبب اووریز کے نکالے جانے سے بچانے کی صلاحیت ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کینسر کی ویکسین حقیقت بننے سے بس ایک قدم کی دوری پرکینسر کی ویکسین حقیقت بننے سے بس ایک قدم کی دوری پرویکسین کا مقصد اگلے مرحلے کے میلانوما، پھیپھڑوں کے کینسر اور دیگر ٹھوس ٹیومر کینسر میں مبتلا افراد کا علاج کرنا ہے
مزید پڑھ »

میٹا کا دیگر پیغام رساں ایپ سے رابطے کے لیے اہم فیچر پر کام جاریمیٹا کا دیگر پیغام رساں ایپ سے رابطے کے لیے اہم فیچر پر کام جارینئے فیچر کے تحت واٹس ایپ اور میسنجر کے پیغامات کو بطور تھرڈ پارٹی چیٹس کے ایک ہی ان باکس میں یا علیحدہ رکھا جا سکے گا
مزید پڑھ »

جویریہ عباسی نے دوسری شادی کب اور کہاں کی؟ اداکارہ نے بتا دیاجویریہ عباسی نے دوسری شادی کب اور کہاں کی؟ اداکارہ نے بتا دیادوست کے ڈنر پر عدیل حیدر سے پہلی ملاقات ہوئی تھی، سینیئر اداکارہ
مزید پڑھ »

زکربرگ کا ہولو گرافک اسمارٹ گلاسز دماغ سے چلانے کا وعدہزکربرگ کا ہولو گرافک اسمارٹ گلاسز دماغ سے چلانے کا وعدہکمپنی اس ٹیکنالوجی پر تقریباً 10 برس سے کام کر رہی ہے، مارک زکربرگ
مزید پڑھ »

حوثیوں کے بعد عراقی مزاحمتی گروپ کا حملہ، جنوبی اسرائیل پر ڈرون داغ دیےحوثیوں کے بعد عراقی مزاحمتی گروپ کا حملہ، جنوبی اسرائیل پر ڈرون داغ دیےجنوبی اسرائیلی علاقے پر پہلی مرتبہ جدید ڈرونز کے ذریعے حملہ کیا، دشمن کے ٹھکانوں پر اور بھی شدید حملے جاری رکھیں گے: عراقی مزاحمتی گروپ کا بیان
مزید پڑھ »

حزب اللہ سربراہ حسن نصراللّٰہ کو نشانہ بنانے والا ’بنکر بسٹر‘ کیا ہے؟حزب اللہ سربراہ حسن نصراللّٰہ کو نشانہ بنانے والا ’بنکر بسٹر‘ کیا ہے؟اسرائیل کے بریگیڈیئر جنرل نے بتایا کہ 11ماہ سے پائلٹ الرٹ تھے اور پروازیں نا صرف جاری تھیں بلکہ جنگ کے اختتام تک جاری رہیں گی کیونکہ کام ابھی مکمل نہیں ہوا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 21:00:06