جنوبی اسرائیلی علاقے پر پہلی مرتبہ جدید ڈرونز کے ذریعے حملہ کیا، دشمن کے ٹھکانوں پر اور بھی شدید حملے جاری رکھیں گے: عراقی مزاحمتی گروپ کا بیان
القدس نیٹورک کے مطابق عراقی مزاحمتی گروپ کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے جنوبی اسرائیلی علاقے پر پہلی مرتبہ جدید ڈرونز کے ذریعے حملہ کیا گیا۔
اس سے قبل حوثیوں نے تل ابیب میں فوجی تنصیبات پر ڈرون حملے کیے تھے جس کے بعد شیلٹرز کی طرف بھاگنے والے متعدد اسرائیلی بھی زخمی ہوگئے تھے۔تل ابیب میں چار زور دار دھماکے سنے گئے اور اسرائیل نے ایک ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے: میڈیا رپورٹس ادھر جنوبی لبنان کے سرحدی علاقوں میں حزب اللہ اور اسرائیل فوج کی جھڑپیں جاری ہیں، حزب اللہ کے ٹینک شکن میزائلوں، جدید راکٹوں، بموں کے حملوں سے متعدد اسرائیلی فوجیوں کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیل، لبنان کشیدگی میں عراقی گروہ بھی شامل، اسرائیل پر ڈرون اور میزائل داغ دیےیمن کے حوثی گروپ نے بھی اسرائیل پر میزائلوں سے حملوں کا اعلان کیا ہے
مزید پڑھ »
ہمیں نقصان پہنچانے والے غزہ کو دیکھ لیں، اسرائیلی وزیراعظم کی یمنی حوثیوں کو دھمکیاسرائیلی وزیر اعظم کا دھمکی آمیز بیان آج یمنی حوثیوں کی جانب سے اسرائیل پر ہائپر سونک میزائل سے حملہ کیے جانے کے بعد سامنے آیا ہے۔
مزید پڑھ »
لبنان کے سرحدی قصبے پر اسرائیل کا حملہ، طبی عملے کے تین ارکان جاں بحقحزب اللہ نے اسرائیل کے 91 ویں ڈویژن کے ہیڈکوارٹرز پر جوابی حملہ کیا
مزید پڑھ »
حوثیوں کا یمن سے اسرائیل پر طویل رینج ہائپر سونک میزائلوں سے حملہاسرائیلی دارالحکومت اور اس کا ایئرپورٹ انتباہی سائرن سے گونج اُٹھا، پروازیں معطل اور 9 افراد زخمی بھی ہوئے
مزید پڑھ »
حوثیوں کا اسرائیل پر ہائپر سونک بیلسٹک میزائل سے حملہ، متعدد افراد زخمیہائپر سونک بیلسٹک میزائل نے 2000 کلومیٹر سے زائد کا سفر صرف 11 منٹ میں طے کیا اور اسرائیل میں اپنے ٹارگٹ تک پہنچا، حوثی ترجمان
مزید پڑھ »
اسرائیل کی لبنان کے شہروں پر شدید بمباری، حزب اللہ ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰاسرائیل کی جانب سے آج ہونے والا حملہ غزہ جنگ شروع ہونے کے بعد اب تک کا سب سے بڑا فضائی حملہ تھا، عرب میڈیا
مزید پڑھ »