لبنان کے سرحدی قصبے پر اسرائیل کا حملہ، طبی عملے کے تین ارکان جاں بحق

پاکستان خبریں خبریں

لبنان کے سرحدی قصبے پر اسرائیل کا حملہ، طبی عملے کے تین ارکان جاں بحق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

حزب اللہ نے اسرائیل کے 91 ویں ڈویژن کے ہیڈکوارٹرز پر جوابی حملہ کیا

لبنان کے سرحدی قصبے پر اسرائیل کا حملہ، طبی عملے کے تین ارکان جاں بحقلبنان کے جنوبی قصبے فارون پر اسرائیل کے حملے میں تین پیرامیڈیکس ارکان جاں بحق اور مزید دو زخمی ہوگئے، جن میں سے ایک حالت تشویش ناک بتائی گئی ہے۔

رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق لبنان کی حکومت نے بیان میں کہا کہ اسرائیلی فورسز نے لبنانی سول ڈیفنس کی ایک ٹیم کو نشانہ بنایا جبکہ انہوں نے اسرائیل کی حالیہ فضائی کارروائیوں کا جواب دیا ہے۔لبنانی حکومت نے اسرائیل کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس سے حکومتی عہدیداروں پر بدترین کارروائی قرار دیا اور یہ 12 گھنٹوں سے کم وقت میں ایمرجنسی ٹیم پر دوسرا حملہ ہے۔حزب اللہ نے بیان میں کہا کہ اسرائیلی حملے کے جواب میں اسرائیل کی 91 ویں ڈویژن کے ہیڈکوارٹرز میں میزائل برسائے، جہاں شمالی سرحد کی نگرانی کی جاتی ہے اور اس...

حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کے نتیجے میں سرحد کے دونوں اطراف سے ہزاروں فراد بے گھر ہوگئے ہیں۔ یاد رہے کہ دونوں فریقین کے درمیان کشیدگی گزشتہ برس 7 اکتوبر کو شروع ہونے والی غزہ جنگ کے باعث بڑھی تھی اور حماس کے حملے کے بعد اسرائیل نے حزب اللہ کے ساتھ جنوبی لبنان میں سرحد پر بھی لڑائی شروع کی تھی۔صنم ماروی نے اپنی چوتھی شادی کا اعلان کردیاپاکستانی سمندر میں تیل اور گیس کے ذخائر کی ممکنہ دریافت پر پیٹرولیم ڈویژن کی وضاحت

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل کا لبنان میں ایک کار پر ڈرون حملہ؛ الفتح کے رہنما جاں بحقاسرائیل کا لبنان میں ایک کار پر ڈرون حملہ؛ الفتح کے رہنما جاں بحقخلیل مکدہ اپنی گاڑی میں فلسطینیوں کی پناہ گزین کیمپ جا رہے تھے
مزید پڑھ »

اسرائیل کا جنوبی لبنان پرفضائی حملہ، خاتون اور بچوں سمیت 10 افراد جاں بحقاسرائیل کا جنوبی لبنان پرفضائی حملہ، خاتون اور بچوں سمیت 10 افراد جاں بحقحملے میں 5 افراد زخمی ہوئے، لبنانی وزارت صحت
مزید پڑھ »

اسرائیل کے لبنان پر ڈرون حملے میں حزب اللہ کے 3 کمانڈرز شہیداسرائیل کے لبنان پر ڈرون حملے میں حزب اللہ کے 3 کمانڈرز شہیدحزب اللہ نے اسرائیل کے میرون فضائی اڈے پر نگرانی یونٹ کے ہیڈ کوارٹر پر میزائل حملہ کیا
مزید پڑھ »

اسرائیلی کابینہ کی غزہ کو مصر سے ملانیوالی سرحد پر فوج برقرار رکھنے کی منظوریاسرائیلی کابینہ کی غزہ کو مصر سے ملانیوالی سرحد پر فوج برقرار رکھنے کی منظوریفلاڈیلفی کوریڈور مصر اور غزہ کی سرحد پر 14 کلومیٹر طویل ایک تنگ پٹی ہے جس پر اسرائیل نے غزہ پر حملہ کرنے کے بعد قبضہ کرلیا تھا
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی سے نہ تو مذاکرات ہو رہے ہیں اور نہ کوئی امکان ہے: اسحاق ڈارپی ٹی آئی سے نہ تو مذاکرات ہو رہے ہیں اور نہ کوئی امکان ہے: اسحاق ڈارپاکستان میں فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کے خلاف ملٹری کورٹس میں سماعت کا فیصلہ قانون کے مطابق ہوگا: نائب وزیر اعظم
مزید پڑھ »

ایران 24 گھنٹے کے اندر اسرائیل پر حملہ کرسکتا ہے، برطانوی میڈیا کا دعویٰایران 24 گھنٹے کے اندر اسرائیل پر حملہ کرسکتا ہے، برطانوی میڈیا کا دعویٰامریکا کی جانب سے بھی کہا گیا ہے کہ رواں ہفتے ایران کی جانب سے اسرائیل پر ایک بڑا حملہ ہوسکتا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:51:34