پاکستان میں فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کے خلاف ملٹری کورٹس میں سماعت کا فیصلہ قانون کے مطابق ہوگا: نائب وزیر اعظم
پاکستان میں فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کے خلاف ملٹری کورٹس میں سماعت کا فیصلہ قانون کے مطابق ہوگا : نائب وزیر اعظم__فوٹو: فائل
پاکستان ہائی کمیشن لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا پہلے 9 مئی کے کیس کا فیصلہ ہو جانے دیں، سوشل میڈیا پر آزادی کے حوالے سے برطانوی حکام سے بات ہوئی، پہلے وہ ہمیں آزادی کے حوالے سے طعنے دیتے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کے خلاف ملٹری کورٹس میں سماعت کا فیصلہ قانون کے مطابق ہوگا، ہمیں اپنے عدالتی نظام میں اصلاحات کرنا ہوں گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فوج کے ساتھ ڈیڈلاک ختم کرنے کیلئے پی ٹی آئی جو کرسکتی تھی وہ کیا: رؤف حسنہمارے دروازے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بات چیت کیلئے کھلے ہیں، امید اور دعا ہے فوج اور پی ٹی آئی میں ڈیڈلاک مزید برقرار نہ رہے: رؤف حسن
مزید پڑھ »
عوام کو سیاسی جماعتیں اکٹھا کرسکتی ہیں فوج نہیں، ایسا ہوتا تو مشرقی پاکستان نہ ٹوٹتا، عمران خانپی ٹی آئی واحد جماعت ہے جو چاروں صوبوں میں عوام کو متحد کرسکتی ہے، ن لیگ اور پی پی بوٹ کو عزت نہ دیں تو ختم ہو جائیں
مزید پڑھ »
فوج اور پی ٹی آئی میں بات چیت کی اشد ضرورت ہے، رؤف حسنامید کر سکتے ہیں کہ فوج اور پی ٹی آئی میں ڈیڈلاک مزید نہ رہے، وائس آف امریکا کو انٹرویو
مزید پڑھ »
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان نے کارروائی روکنے کیلئے متفرق درخواست دائر کردینیب کی ایگزیکٹو بورڈ میٹنگ کا ریکارڈ پیش نہ کیا گیا تو بانی پی ٹی آئی کے دفاع میں بھاری نقصان ہو گا، درخواست میں استدعا
مزید پڑھ »
بلوچستان میں حملہ کرنے والوں کو باہر سے پیسے ملتے ہیں، نائب وزیراعظمہم نے ڈائیلاگ کے نام پر بہت بڑی غلطی کی ہے جو ریاست پاکستان کو تسلیم کرتے ہیں ان سے مذاکرات ہوسکتے ہیں، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
مزید پڑھ »
لاوا پکا ہوا ہے، خبردار کر رہا ہوں اب لوگ جیل جانے اور جان دینے کو تیار ہیں: عمران خانمخصوص نشستوں پر فیصلہ نہ مانا گیا تو اسٹریٹ موومنٹ شروع کرنے لگے ہیں، چیف جسٹس کو توسیع دینے کی کوشش کی تو احتجاج کریں گے: بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »