فوج کے ساتھ ڈیڈلاک ختم کرنے کیلئے پی ٹی آئی جو کرسکتی تھی وہ کیا: رؤف حسن

Pti خبریں

فوج کے ساتھ ڈیڈلاک ختم کرنے کیلئے پی ٹی آئی جو کرسکتی تھی وہ کیا: رؤف حسن
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

ہمارے دروازے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بات چیت کیلئے کھلے ہیں، امید اور دعا ہے فوج اور پی ٹی آئی میں ڈیڈلاک مزید برقرار نہ رہے: رؤف حسن

پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن نے کہا ہے کہ امید اور دعا ہے فوج اور پی ٹی آئی میں ڈیڈلاک مزید برقرار نہ رہے، ہماری پوزیشن ہمیشہ یہی رہی کہ ہم ان کے ساتھ انگیج ہونا چاہتے ہیں، فوج کے ساتھ ڈیڈلاک ختم کرنے کیلئے پی ٹی آئی جو کرسکتی تھی وہ کیا ہے۔

وائس آف امریکا کو انٹرویو میں رؤف حسن کا کہنا تھاکہ امید اور دعا ہے فوج اور پی ٹی آئی میں ڈیڈلاک مزید برقرار نہ رہے، ہماری پوزیشن ہمیشہ یہی رہی کہ ہم ان کے ساتھ انگیج ہونا چاہتے ہیں، ہمارے دروازے ان کے ساتھ بات چیت کیلئے کھلے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ریاست کے مفاد میں پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ بات چیت اشد ضروری ہے، فوج کے ساتھ ڈیڈلاک ختم کرنے کیلئے پی ٹی آئی جو کرسکتی تھی وہ کیا ہے، فوج کے ساتھ بات چیت بھی آئین کے دائرہ کار میں ہوگی۔

ان کا کہنا تھاکہ تمام ادارےآئینی حدود میں رہ کرکام کرینگے تو عدم استحکام ختم ہوجائےگا، انفرادی سطح کے رابطے شاید بات چیت کو آگے لے جانے میں مددگار ہوتے ہیں۔ رؤف حسن کا کہناتھاکہ عمران خان نے محموداچکزئی کو اجازت دی ہےکہ وہ سیاسی جماعتوں سے بات کرسکتے ہیں، سیاسی جماعتوں سے گفتگو کے مثبت نتائج نکل سکتے ہیں تو وہ بالکل کوشش کریں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عوام کو سیاسی جماعتیں اکٹھا کرسکتی ہیں فوج نہیں، ایسا ہوتا تو مشرقی پاکستان نہ ٹوٹتا، عمران خانعوام کو سیاسی جماعتیں اکٹھا کرسکتی ہیں فوج نہیں، ایسا ہوتا تو مشرقی پاکستان نہ ٹوٹتا، عمران خانپی ٹی آئی واحد جماعت ہے جو چاروں صوبوں میں عوام کو متحد کرسکتی ہے، ن لیگ اور پی پی بوٹ کو عزت نہ دیں تو ختم ہو جائیں
مزید پڑھ »

انتخابات میں ہماری اکثریت تسلیم کرنے تک حکومت یا فوج سے کوئی تصفیہ نہیں ہوگا: عمران خانانتخابات میں ہماری اکثریت تسلیم کرنے تک حکومت یا فوج سے کوئی تصفیہ نہیں ہوگا: عمران خانحکومت کے خاتمے کے بعد سے میری تنقید افراد کےخلاف رہی فوج کے ادارے کے خلاف نہیں، فوج کے ساتھ بہترین تعلقات برقرار نہ رکھنا بیوقوفی ہے: بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

’حکومت نے جلسے کا این اوسی منسوخ کرکے غیرذمہ داری دکھائی، ایک اور 9 مئی ہو سکتا تھا‘’حکومت نے جلسے کا این اوسی منسوخ کرکے غیرذمہ داری دکھائی، ایک اور 9 مئی ہو سکتا تھا‘بانی پی ٹی آئی نے بھاری دل کے ساتھ جلسہ موخر کیا، اب انہوں نے کہہ دیا ہے کہ 8 ستمبر کو جلسہ لازمی ہوگا: پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھ »

علی امین گنڈاپور نے اسی رویے کا مظاہرہ کیا جیسی پیشگوئی کی گئی تھیعلی امین گنڈاپور نے اسی رویے کا مظاہرہ کیا جیسی پیشگوئی کی گئی تھیجیل میں قید عمران خان کے ساتھ گنڈاپور کی رات دیر سے بات چیت ہوئی تھی جس کے بعد وفاقی دارالحکومت میں پی ٹی آئی کی ریلی ملتوی کردی گئی
مزید پڑھ »

فوج کا اپنا اسٹرکچر ہے جس کیخلاف کارروائی کریں ان کی مرضی، چیئرمین پی ٹی آئیفوج کا اپنا اسٹرکچر ہے جس کیخلاف کارروائی کریں ان کی مرضی، چیئرمین پی ٹی آئیپی ٹی آئی نے قمر جاوید باجوہ کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی کا کبھی مطالبہ نہیں کیا ، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر
مزید پڑھ »

اس حکومت سے کیا مذاکرات کروں جو چار حلقے کھلنے سے ختم ہوجائے گی: عمران خاناس حکومت سے کیا مذاکرات کروں جو چار حلقے کھلنے سے ختم ہوجائے گی: عمران خانمیں نے محمودخان اچکزئی کو سیاسی جماعتوں سےمذاکرات کا کہا ہے، محمود اچکزئی نےکہا ہے وہ فوج سے مذاکرات نہیں کرسکتے: بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:31:46