اسرائیل کا جنوبی لبنان پرفضائی حملہ، خاتون اور بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق

پاکستان خبریں خبریں

اسرائیل کا جنوبی لبنان پرفضائی حملہ، خاتون اور بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

حملے میں 5 افراد زخمی ہوئے، لبنانی وزارت صحت

بھارتی یومِ آزادی پر دنیا بھر میں سکھ برادری کااحتجاج، مودی کے خلاف نعرےکراچی کے بیشتر علاقے پولیو وائرس میں ہائی رسک پر ہیں، وزیراعلیٰ سندھپنجاب میں الیکشن ٹربیونلز کے قیام کا کیس، التوا کی درخواست دائربلوچستان میں درجہ حرارت 47 ڈگری تک ریکارڈ، گرج چمک کیساتھ بارش کا بھی امکانپاکستان ائیر پورٹس اتھارٹی نے لوگو ڈیزائن کرنے لیے تجاویزطلب کرلیںویمنز ٹی20 ورلڈکپ؛ ایونٹ بنگلادیش سے یو اے ای منتقل کیے جانے کا امکانگجرانوالہ؛ سی ٹی ڈی آپریشن میں دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاکاسرائیل کے...

لبنان کی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان کے علاقے نباتیہ کو نشانہ بنایا۔ جاں بحق ہونے والوں میں خاتون اور ان کے دو بچے بھی شامل ہیں۔اسرائیلی حملے میں زخمی ہونے والے 5 افراد میں سے 2 کی حالت تشویشناک ہے۔ دوسری جانب لبنان کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق شمالی علاقے میں وادی الکفر نامی قبصے میں اینٹوں کے بھٹے پر بھی اسرائیلی طیاروں نے بمباری کی۔ حملے میں شام سے تعلق رکھنے والا اینٹوں کے بھٹے کا مالک جاں بحق ہوگیا۔شیئر100 کروڑ کا بزنس! شردھا کپور کی ‘استری 2′ نے تاریخ رقم کردیکراچی؛ مقامی سطح پر تیار بجلی سے چلنے والی گاڑیاں متعارفنواز شریف کا پنجاب میں 500 یونٹس تک بجلی صارفین کو 14 روپے فی یونٹ ریلیف کا...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل کا لبنان کے جنوبی علاقے کے قریب ڈرون حملہ، 2 افراد جاں بحق، 3 زخمیاسرائیل کا لبنان کے جنوبی علاقے کے قریب ڈرون حملہ، 2 افراد جاں بحق، 3 زخمیاسرائیلی ائیر ڈیفنس نے لبنان سے اسرائیل کے علاقے مغربی گلیلی میں داخل ہونے والا ایک ڈرون مار گرایا ہے: اسرائیلی آرمی کا دعویٰ
مزید پڑھ »

برطانیہ میں چاقو حملہ، 2 بچے جاں بحق، 6 بچوں سمیت 11 زخمیبرطانیہ میں چاقو حملہ، 2 بچے جاں بحق، 6 بچوں سمیت 11 زخمیچاقو کا حملے کرنے والے 17 سالہ نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا، پولیس
مزید پڑھ »

برطانیہ: چاقو کے حملے میں 2 بچے جاں بحق، 6 بچوں سمیت 8 افراد زخمیبرطانیہ: چاقو کے حملے میں 2 بچے جاں بحق، 6 بچوں سمیت 8 افراد زخمیبرطانوی وزیراعظم نے واقعے میں جاں بحق بچوں اور زخمیوں کے اہل خانہ سے اظہار افسوس کرتے ہوئے اسے خوفناک اور دہلانے والا واقعہ قرار دیدیا
مزید پڑھ »

بلوچستان میں شدید بارشو ں سے تباہی، ندی نالوں میں طغیانی، 12 افراد جاں بحقبلوچستان میں شدید بارشو ں سے تباہی، ندی نالوں میں طغیانی، 12 افراد جاں بحقبلوچستان کے متعدد اضلاع میں حالیہ مون سون بارشوں، آسمانی بجلی گرنے اور سیلاب سے اب تک 12 افراد جاں بحق اور 32 زخمی ہوئے: پی ڈی ایم اے
مزید پڑھ »

خلیل الرحمان قمر کو لوٹنے والے گینگ کا ماسٹر مائنڈ گرفتارخلیل الرحمان قمر کو لوٹنے والے گینگ کا ماسٹر مائنڈ گرفتارملزم خواتین سمیت 12 ارکان پر مشتمل گروہ کا مرکزی کردار ہے اور خاتون سمیت 12 ملزمان کو پہلے ہی گرفتار کیا جاچکا ہے: پولیس
مزید پڑھ »

لاہور،گجرات، جہلم سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے نشیبی علاقے زیر آبلاہور،گجرات، جہلم سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے نشیبی علاقے زیر آبگجرات میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:03:03