برطانیہ میں چاقو حملہ، 2 بچے جاں بحق، 6 بچوں سمیت 11 زخمی

پاکستان خبریں خبریں

برطانیہ میں چاقو حملہ، 2 بچے جاں بحق، 6 بچوں سمیت 11 زخمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

چاقو کا حملے کرنے والے 17 سالہ نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا، پولیس

برطانیہ میں چاقو حملہ، 2 بچے جاں بحق، 6 بچوں سمیت 11 زخمیشان، بابراعظم؛ آل راؤنڈر نے کپتانی کا فرق بتادیانئے سینٹرل کنٹریکٹس میں بڑی تبدیلیاں؛ جلد منظر عام پر آنے کا امکانبانی پی ٹی آئی کی 6، بشریٰ بی بی کی ایک درخواست ضمانت پرسماعت ملتویلیاری آدم ٹی اسٹاپ پر مبینہ پولیس مقابلہ، ایک زخمی سمیت 2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتارچیمپئنز ٹرافی 2025؛ پاکستان بھی ٹورنامنٹ کروانے کی میزبانی کیلئے ڈٹ گیابرطانیہ میں چاقو حملہ، 2 بچے جاں بحق، 6 بچوں سمیت 11 زخمیبرطانوی میڈیا کے مطابق ساؤتھ پورٹ کے علاقے میں چاقو...

پولیس کے مطابق 17 سالہ چاقو بردار حملہ آور نے لیورپول کے قریب ساؤتھ پورٹ کے علاقے میں یوگا اور ڈانس ورکشاپ کے دوران حملہ کیا۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ چاقو حملے میں یوگا اور ڈانس ورکشاپ میں شریک نوجوان لڑکیوں کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ برطانوی وزیراعظم نے واقعے میں جاں بحق بچوں اور زخمیوں کے اہل خانہ سے اظہار ہمدری کرتے ہوئے واقعے کو خوفناک قرار دیا۔سنجے دت مجھ سے شادی کرنا چاہتے تھے، سائرہ بانو کا انکشافچیف جسٹس کو قتل کی دھمکیاں؛ نائب امیر ٹی ایل پی ظہیر الحسن شاہ گرفتارقومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب، الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا ایک اور بل پیش ہوگا

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ: چاقو کے حملے میں 2 بچے جاں بحق، 6 بچوں سمیت 8 افراد زخمیبرطانیہ: چاقو کے حملے میں 2 بچے جاں بحق، 6 بچوں سمیت 8 افراد زخمیبرطانوی وزیراعظم نے واقعے میں جاں بحق بچوں اور زخمیوں کے اہل خانہ سے اظہار افسوس کرتے ہوئے اسے خوفناک اور دہلانے والا واقعہ قرار دیدیا
مزید پڑھ »

کراچی میں پکنک پر جانے والی تیز رفتار کوسٹر کو حادثہ، 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمیکراچی میں پکنک پر جانے والی تیز رفتار کوسٹر کو حادثہ، 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمیجاں بحق ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل
مزید پڑھ »

عمان؛ مسجد میں فائرنگ سے 2 پاکستانی سمیت 4 افراد جاں بحق اور متعدد زخمیعمان؛ مسجد میں فائرنگ سے 2 پاکستانی سمیت 4 افراد جاں بحق اور متعدد زخمیفائرنگ کے وقت مسجد میں مجلس عزا جاری تھی جس میں پاکستانیوں سمیت 700 سے زائد افراد موجود تھے
مزید پڑھ »

کوہاٹ میں بارش کا پانی گھر میں داخل، پورا خاندان ڈوب گیا، خواتین و بچوں سمیت 11 جاں بحقکوہاٹ میں بارش کا پانی گھر میں داخل، پورا خاندان ڈوب گیا، خواتین و بچوں سمیت 11 جاں بحقتہہ خانے میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والوں میں 3 خواتین اور 6 بچے شامل ہیں
مزید پڑھ »

غزہ بھر میں قحط پھیل چکا ہے، ماہرین اقوام متحدہغزہ بھر میں قحط پھیل چکا ہے، ماہرین اقوام متحدہغزہ میں طبی امداد کے باوجود بھوک سے تین بچوں کے جاں بحق ہونے سے واضح ہے کہ پوری پٹی میں قحط کی کیفیت ہے، ماہرین
مزید پڑھ »

اسرائیل کا لبنان کے جنوبی علاقے کے قریب ڈرون حملہ، 2 افراد جاں بحق، 3 زخمیاسرائیل کا لبنان کے جنوبی علاقے کے قریب ڈرون حملہ، 2 افراد جاں بحق، 3 زخمیاسرائیلی ائیر ڈیفنس نے لبنان سے اسرائیل کے علاقے مغربی گلیلی میں داخل ہونے والا ایک ڈرون مار گرایا ہے: اسرائیلی آرمی کا دعویٰ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 12:27:28