ہائپر سونک بیلسٹک میزائل نے 2000 کلومیٹر سے زائد کا سفر صرف 11 منٹ میں طے کیا اور اسرائیل میں اپنے ٹارگٹ تک پہنچا، حوثی ترجمان
/ فائل فوٹو
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یمن سے آنے والے میزائل کو روکنے کے لیے اسرائیلی فضائی دفاعی نظام فعال کیاگیا تھا جس نے یمنی میزائل کو گرانے کے لیے بہت سے راکٹس داغے مگر وہ میزائل گو گرانے میں ناکام رہے۔ یمنی باغیوں کے حملے کے بعد حوثی ترجمان یحییٰ ساری نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم نے اپنے ہائپر سونک بیلسٹک میزائل سے جافا کے علاقے کو نشانہ بنایا اور اپنا ٹارگٹ حاصل کرلیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیل کے لبنان پر ڈرون حملے میں حزب اللہ کے 3 کمانڈرز شہیدحزب اللہ نے اسرائیل کے میرون فضائی اڈے پر نگرانی یونٹ کے ہیڈ کوارٹر پر میزائل حملہ کیا
مزید پڑھ »
اسلام آباد انتظامیہ کاپولیس کوجلسہ این او سی کی خلاف ورزی پرکارروائی کاحکمجلوس میں شامل افراد کا پولیس پر پتھراؤ، ایس ایس پی سیف سٹی اور متعدد پولیس اہلکار زخمی ہوگئے
مزید پڑھ »
امریکا کی بیلسٹک میزائل پروگرام کے سپلائرز پر پابندیوں کا معاملہ، ترجمان دفتر خارجہ کا ردعملبیلسٹک میزائلوں اور کنٹرولڈ میزائل آلات اور ٹیکنالوجی کے پھیلاؤ میں ملوث ہونے کے الزام میں 5 اداروں اور ایک فرد پر پابندیاں عائد کی ہیں: امریکا
مزید پڑھ »
روس کا خارکیف پر بڑا فضائی حملہ، 41 افراد زخمیتباہ ہونے والی عمارتوں میں ایک سپر مارکیٹ اور ایک اسپورٹس کمپلیکس بھی شامل ہے
مزید پڑھ »
کیا ایران غزہ جنگ بندی معاہدے کیلئے انتقام سے دستبردار ہو جائےگا؟جنگ بندی کی صورت میں انتقام نہ لینے کا مطلب یہ نہیں ہوگا کہ ایران، حزب اللہ اور حماس ہی غلطی پر تھے کہ اسرائیل پر 7 اکتوبر کو حملہ ہوا؟
مزید پڑھ »
لبنان کے سرحدی قصبے پر اسرائیل کا حملہ، طبی عملے کے تین ارکان جاں بحقحزب اللہ نے اسرائیل کے 91 ویں ڈویژن کے ہیڈکوارٹرز پر جوابی حملہ کیا
مزید پڑھ »