کسی بھی شرپسند کو امن و امان کو خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، ذرائع
پاک فوج کے دستوں کا اسلام آباد اور گرد و نواح میں گشتکسی شرپسند کو ڈی چوک کے قریب پھٹکنے نہیں دیں گے، وزیر اطلاعاتمظاہرین کو احتجاج کی مناسب جگہ دیں، دفعہ 144 پر عمل یقینی بنایا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹگھریلو جھگڑے پرشوہرنے بیوی کو تشدد کے بعد قتل کردیاپاک فوج کے دستوں کا اسلام آباد اور گرد و نواح میں گشتپاک فوج کے دستوں نے آرٹیکل 245 کے تحت رات سے اسلام آباد میں سیکیورٹی کی ذمہ داریاں سنبھال...
پاک فوج کے دستوں کی اسلام آباد اور گرد و نواح میں تعیناتی کا عمل مکمل ہو چکا ہے اور فوجی دستے علاقے بھر میں مستعدی سے گشت کر رہے ہیں۔شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور امن و امان برقرار رکھنے کیلئے پاک فوج کا علاقے بھر میں گشت جاری ہے۔ 26 نمبر چونگی کے علاقے میں بھی فوج کسی بھی طرح کے ہنگامی حالات سے نبرد آزما ہونے کے لئے موجود اور الرٹ ہے۔ فوج کو واضح اور غیر مبہم رولز آف انگیجمنٹ بھی دے دیے گئے ہیں۔پاک فوج 15 اور 16 اکتوبر کو ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کے اجلاس کی سکیورٹی کیلئے مامور کی گئی ہے۔ فوج کی تعیناتی کا مقصد شہریوں کے جان و مال کو شرپسندوں سے تحفظ فراہم کرنا بھی ہے۔
وزارت داخلہ نے آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت پاک فوج کی تعیناتی کے احکامات دیے۔ آرٹیکل 245 کے تحت فوج بلانے کے فیصلے کو کسی بھی عدالت میں چیلنج نہیں کیا جا سکتا۔ واضح رہے کہ آرٹیکل 245 اور ایمرجنسی کے نفاذ میں فرق یہ ہے کہ اس آرٹیکل کے تحت فوج بلانے کا حکومت کو کوئی حساب نہیں دینا پڑتا۔حلالہ سینٹرز کا کاروبار؟ نادیہ خان کے بیان نے سوشل میڈیا کو ہلا کر رکھ دیادلجیت دوسانجھ کے کنسرٹ میں ہانیہ عامر کی انٹریوزیرستان میں پاک فوج اور خوارج میں فائرنگ کا تبادلہ، لیفٹیننٹ کرنل اور 5 جوان شہیدخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈی چوک احتجاج، پاک فوج کے دستے انتشار پسندوں کے عقب میں تعیناتانتشاریوں اور مسلح جتھوں کے گرد گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے، کسی بھی قسم کی شر انگیزی سے نمٹنے کیلئے پاک فوج تعینات کی گئی ہے:ذرائع
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ کے پی کا قافلہ اسلام آباد کی جانب رواں دواں، کے پی پنجاب کا سرحدی راستہ ٹریفک کیلئے بند، دارالحکومت میں فوج کا گشتموٹر وے کو کھود کر بند کر دیا گیا ہے لیکن ہر صورت ڈی چوک پہنچیں گے: وزیراعلیٰ کے پی
مزید پڑھ »
وزیرستان میں پاک فوج اور خوارج میں فائرنگ کا تبادلہ، لیفٹیننٹ کرنل اور 5 جوان شہیدفائرنگ کے تبادلے میں 6 خوارج ہلاک ہوگئے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
پاؤں دھونے کی عادت کے صحت پرحیرت انگیز فوائدپاؤں دھونے سے آپ کے پاؤں نہ صرف گرد و غبار سے پاک ہوجائیں گے بلکہ پاؤں بیکٹیریا اور فنگل انفیکشن سےبھی بچ جائیں گے
مزید پڑھ »
بھارتی خفیہ ایجنسی نے بھارت اور بنگلادیش کرکٹ سیریز کے دوران جھوٹا تھریٹ الرٹ جاری کر دیاجعلی تھریٹ الرٹ میں انٹیلی جنس ایجنسیوں اور پولیس کو القاعدہ اور داعش جیسے عالمی دہشت گرد گروپوں کے حملوں سے چوکنا رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان کیخلاف جارحانہ عزائم ناکام بنانےکیلئے صلاحیتوں میں اضافہ جاری رکھیں گے ، عسکری قیادت کا عزموزیراعظم کو وارگیم اور خطرے کے میدان میں پاک فوج کی آپریشنل تیاریوں پر جامع بریفنگ دی گئی، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »